وزیراعظم کے احساس پروگرام سینٹر سے ڈاکو 10 لاکھ سے زائد رقم لوٹ کر فرار

کراچی(آئی این پی) گلشن اقبال میں واقع احساس پروگرام سینٹر سے چھ ڈاکو 10لاکھ روپے سے زائد لوٹ کر باآسانی فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک فائیو میں واقع چلڈرن اسپتال کے قریب احساس پروگرام سینٹر میں علی الصبح چھ […]

اسلام آباد ماڈل ٹائون میں گھروں کی تعمیرات سمیت ہرقسم کی سرگرمیوں پر پابندی عائد

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی ترقیاتی ادارے(سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے زون فور کے مضافاتی علاقے ملوٹ سیداں میں واقع نجی ہاوسنگ سکیم اسلام آباد ماڈل ٹائون میں گھروں کی تعمیرات سمیت ہرقسم کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق جس زمین […]

مروں گا تو آپ کو پتہ لگے گا کشمیر کیلئے میری کیا قربانی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کشمیریوں میں مروں گا تو آپ کو پتہ لگے گا کشمیر کیلئے میری کیا قربانی ہے، جمعہ کوراولپنڈی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کشمیریوں آپ تحریک انصاف کو […]

مسئلہ بھارت افغانستان تعلقات سے نہیں، افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال کرنے سے ہے، فواد چوہدری

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ بھارت افغانستان تعلقات سے نہیں، افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال کرنے سے ہے،افغانستان میں تاریخ رہی ہے کہ بندوق سے حکمرانی کا فیصلہ ہوتا ہے۔ اپنے ایک […]

سعودی حکومت کا مسجد اقصی کا انتظام سنبھالنے کا امکان

ریاض(آئی این پی)سعودی حکومت کی جانب سے قبلہ اول مسجد اقصی کا انتظام سنبھالنے کا امکان ہے،اسرائیلی وزیرخارجہ کے دورہ امارات میں پیش رفت ہوئی ہے اور نئی اسرائیلی حکومت مسجد اقصی کی انتظامی کونسل بنانے کیلئے راضی ہوگئی، نجی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ […]

وزیر اعظم عمران خان کی قومی سلامتی اجلاس میں عدم شرکت پر اسمبلی سیکریٹریٹ کی وضاحت

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان کی قومی سلامتی اجلاس میں عدم شرکت پر اسمبلی سیکریٹریٹ کی وضاحت آ گئی،نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان اسمبلی سیکریٹریٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم اجلاس میں ہمیشہ شریک ہونے کے خواہش […]

آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی کا سندھ سے بھی صفا یا ہو جائے گا، شاہ محمود قریشی

ملتان(آئی این پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ذوالفقار علی بھٹو والی پارٹی نہیں بلکہ زرداری والی پارٹی بن چکی ہے،ذوالفقار علی بھٹو کے نظریات دفن ہو چکے ہیں، پیپلز پارٹی کو سندھ میں حکومت کرتے آج 12واں سال ہے،انہوں […]

کاروباری مراکز رات 10تک کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(آئی این پی) محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا وایس اوپیزسے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا،محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں کاروباری اوقات رات 10بجے تک کردیے گئے تاہم ہفتے میں ایک روز یعنی اتوار کو تجارتی مراکز بند رہیں گے،نوٹیفکیشن میں […]

اڑنے والی کار نے پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی

سلواکیہ (پی این آئی) اڑنے والی کار نے اپنی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پرو ٹوٹائپ فلائنگ کارنے سلوواکیہ کے دو ایئر پورٹس کے درمیان 35 منٹ طویل پرواز مکمل کر لی ہے۔ اُڑنے والی یہ کار عام پیٹرول کی […]

بھارتی اداکارہ نےصبا قمر کو ایسا کیا کہہ دیاکہ وہ پھولے نہیں سما رہیں؟

لاہور (پی این آئی) ودیا بالن ، عرفان خان جیسے لیجنڈری اداکار تو صبا قمر کی اداکاری کی صلاحیتوں کی تعریف کرچکے ہیںلیکن حال ہی میں بھارتی اداکارہ فلک ناز نے پاکستانی اداکارہ کو اپنا لیڈی کَرش قرار دیا جسے صبا قمر نے اپنی اسٹوری […]

پاکستان کا بڑا شہر، جہاں سے کورونا جاتے جاتے واپس آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کا بڑا شہر، جہاں سے کورونا جاتے جاتے واپس آ گیا ہے،اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں پھر اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔اسلام آباد کی محکمہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں […]

close