پیٹرول کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی، اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پٹرول کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی ہوگئی ہے، اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اٹھارہ روپے چوراسی پیسے کا اضافہ کردیا ہے۔ گھریلو سلنڈر دو سو بائیس روپے اٹھائیس پیسے مہنگا ہوگیا […]

موڈرنا ویکسین کی 25لاکھ ڈوز آج اسلام آباد پہنچیں گی

اسلام آباد(آئی این پی)امریکی ساختہ کورونا ویکسین کی بڑی کھیپ جمعہ کو( آج) پاکستان پہنچے گی، امریکی ساختہ موڈرنا ویکسین کی 25لاکھ ڈوز آج اسلام آباد پہنچیں گی، پاکستان کو موڈرنا ویکسین کوویکس پروگرام کے تحت فراہم کی جارہی ہے،وزارت قومی صحت موڈرنا ویکسین کے […]

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، وزیر اعظم کی عدم شرکت پر بلاول بھٹو نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، وزیر اعظم کی عدم شرکت پر بلاول بھٹو نے سوال اٹھا دیا،چیئرمین بلاول بھٹونے کہا کہ اتنی اہم بریفنگ ہے وزیر اعظم عمران خان کیوں نہیں آئے، وزیر اعظم کو آج یہاں موجود ہونا چاہیئے […]

سابق صدر آزاد کشمیر و پیپلز پارٹی کے رہنما سردار یعقوب کے قافلہ کی گاڑی کا پڑکوٹ کا مقام پر حادثہ، 11 افراد زخمی

راولاکوٹ (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق صدر آزاد کشمیر و پیپلز پارٹی کے رہنما سردار یعقوب خان کے قافلہ کی گاڑی کو پڑکوٹ کے مقام پر حادثہ۔ گاڑی گہری کھائی میں جاگری جس کے باعث 11 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے […]

بلاول بھٹو زرداری 4 جولائی سے آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا دوسرا مرحلہ شروع کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری 4 جولائی سے آزاد کشمیر کے دورہ کا دوسرا مرحلہ شروع کریں گے جہاں وہ 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کی انتخابی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کریں گے۔ سابق وزیر […]

خاتون ٹیچر سے پرس چھیننے کے ملزم کوقید بامشقت اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی شہر میں سڑک پر جاتی خاتون ٹیچر سے پرس چھیننے کے مقدمے میں فوری سماعت مکمل کرتے ہوئے مقامی عدالت نے ملزم انیس اقبال کو ایک سال قید با مشقت اور 30 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ مقامی […]

زلفی بخآری نے بلاول بھٹو کے خلاف 10 کروڑ پاؤنڈ کے ہرجانے کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے بلاول بھٹو زرداری کے خلاف 10 کروڑ پاؤنڈ کا ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بلاول کو حقائق کا کچھ نہیں معلوم اور […]

وفاقی بجٹ، گذشتہ سال کون سا ادارہ کتنے ارب روپے لے گیا؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت گذشتہ سال جاری ہونے والے فنڈز کی تفصیلات جاری کر دی گئیں ہیں ۔دستاویزات کے مطابق حکومت نے پی ایس ڈی پی کی مد میں 658 ارب 51 کروڑ روپے سے زائد جاری کئے جبکہ وفاقی […]

ہیٹ ویو سے مزید 69 افراد ہلاک، تعداد 486 ہو گئی

اوٹاوا(آن لائن)کینیڈا کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت برقرارہے، برٹش کولمبیا میں ہیٹ ویو سے مزید 69افراد ہلاک ہوگئے ،جس کے بعد ہلاکتیں 486 ہوگئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت برقرار ہے، ہیٹ ویو نے […]

یورپی یونین نے سفری پابندیاں نرم کر دیں

برسلز (آن لائن)یورپی یونین کے رکن ملکوں میں کووڈ ویکسین سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے والے افراد کے لیے سفری پابندیاں نرم کر دی گئی ہیں۔ جس کا اطلاق گذشتہ روز سے ہوا ہے ۔ یورپی یونین کا ’کیو ایر کوڈ‘ ویکسین لگوانے کے بعد ڈیجیٹل صورت […]

close