اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں رحیم یار خان مندر حملہ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ پولیس اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ مندر کی مرمت اور بحالی کے لیے پیسے ملزمان […]
کراچی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی فلائی دبئی کی جانب سے پاکستان سے دبئی جانے والی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعہ کے روز فضائی کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے اعلان کے مطابق پاکستان سے اماراتی […]
چمن (پی این آئی) افغان طالبان نے پاکستان سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چمن سے ملحقہ پاکستان اور افغانستان کی مشترکہ سرحد کو رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کر دیا ہے۔ جمعرات کے روز سرحد بند کیے جانے کے باعث پاکستانی حدود میں چمن جبکہ […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن زیرو پوائنٹ سے 3 جولائی کی رات 50 سالہ زرم خان کی سر کچلی ہوئی لاش ملی تھی قتل کے واقعے کو بیٹے نے ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو 24 گھنٹے کے اندر پاسپورٹ جاری کرنے کی پیش کش کر دی ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی برطانیہ میں […]
وکرا آباد (پی این آئی) بھارت ریاست تلنگانہ میں چاقو سے حملہ کرکے دو گدھوں کو قتل اور ایک کو زخمی کرنے والے شہری کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق واقعہ ضلع وکرا آباد میں پیش آیا جہاں کچھ چرواہے دوسرے […]
لاہور (پی این آئی) موسم میں اچانک تغیر آیا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور، شیخوپورہ، فیصل آباد، چنیوٹ، جھنگ، سرگودھا، میانوالی، جہلم اور پنڈی سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں […]
ٹوکیو (پی این آئی) دلچسپ بات یہ ہوئی ہے کہ جاپان کی جانب سے سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو تحفے میں دی جانے والی شراب کی بوتل غائب ہوگئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق جاپانی حکومت نے مائیک پومپیو کو 2019 میں تحفے میں […]
بھونگ (پی این آئی) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیر نے بھونگ مندر کا دورہ کیا، مندر میں ہندو برادری سے ملاقات بھی کی۔ مولانا عبدالخبیر آزاد نے اقلیتی برادری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اقلیتوں کےمذہبی، سیاسی اور بنیادی شہری حقوق کا تحفظ […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے برطانیہ میں قیام کے لیےویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کیے جانے کے بعد وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ہوسکتا […]
لاہور (آئی این پی) پنجاب حکومت نے کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر پارکس میں نئی پابندیاں عائد کردیں ، جس کے تحت پارکس میں بچوں کے جھولے اور تفریحی مقامات بند کردئیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا کی چوتھی لہر کے […]