فردوس عاشق اعوان اپنے عہدے سے مستعفی، نئی ذمہ داریاں ملنے کا امکان

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے استعفی دے دیا،فردوس عاشق اعوان نے اپنا استعفی وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو بھجوا دیا ہے،وزیراعلی پنجاب نے فردوس عاشق اعوان کا استعفیٰ منظورکرلیا ہے، […]

برطانوی ٹربیونل کے اپیل پر فیصلے تک نواز شریف کا لندن میں قیام قانونی ہے

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے برطانوی ٹربیونل کے فیصلے تک سابق وزیراعظم نواز شریف کا لندن میں قیام قانونی ہے ، نوازشریف کو بیرون ملک علاج کیلئے پنجاب اور وفاقی حکومت نے بھیجا، […]

نوازشریف جلدی وطن واپس آنے کا ارادہ نہیں رکھتے، شیخ رشید

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف جلدی وطن واپس آنے کا ارادہ نہیں رکھتے،اگر قانون اورحالات نے مجبور کردیا تو وہ اور کوئی راستہ چن لیں گے، نوازشریف کا پاسپورٹ 16 فروری کو ختم ہوچکا […]

کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز، آکسیجن بیڈز کی طلب میں اضافہ

کراچی(آئی این پی) کراچی میں کورونا کیسزبڑھنے لگے ،آکسیجن بیڈز کی طلب میں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ جاری ہے کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 21 فیصد رپورٹ ہوگئی ہے، کراچی اسپتالوں میں آئی سی یو بیڈز پر […]

ایف بی آر کا سیلز ٹیکس کی معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

ْاسلام آباد (آئی این پی) ایف بی آر کا سیلز ٹیکس کی معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا،چینی کی ریٹیل قیمت کی بجائے ایکس مل قیمت پر سیلز ٹیکس لیا جائے گا ۔ جمعہ کو چینی کی ریٹیل قیمت پر عائد سیلز ٹیکس 30نومبر تک معطل […]

ظل سبحانی گھر کا رہا نہ گھاٹ کا، نواز شریف کا ٹھکانہ جیل ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور (آئی این پی )معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ برطانیہ نے نواز شریف کا بوجھ برداشت کرنے سے انکار کر دیا، نواز شریف کا ٹھکانہ جیل ہے۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں […]

شرم ہوتی ہے حیا ہوتی ہے، فواد چودھری کا ترجمان ن لیگ کو جواب

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چودھری نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شرم ہوتی ہے، حیا ہوتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب نے فواد چودھری کو ٹیگ […]

پی آئی اے نے12سال بعد کوئٹہ سے پشاور کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا

کراچی(آئی این پی ) بارہ سال بعد بلوچستان کے دارالحکومت سے خیبرپختونخوا کے دارالحکومت کے لیے براہ راست پی آئی اے کی پروازیں شروع ہوگئیں۔ابتدائی طور پر کوئٹہ سے پشاور دوطرفہ 2پروازیں جمعہ اور منگل کوروانہ ہوں گی۔ پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بلوچستان بشری رند نے […]

اگر ٹک ٹاک بند کرنا ہی واحد راستہ ہے تو پھر گوگل بھی بند کر دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کو ٹک ٹاک پر پابندی پر مطمئن کرنے کی ہدایت کی اور میکنزم بنا کر وفاقی حکومت سے مشاورت کا حکم د یتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ اگر […]

پاؤں سے پرچہ حل کرنے والے طالب علم نے نمایاں پوزیشن میں امتحان پاس کر لیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں پیدائشی طور پر معذور 19 سالہ لڑکے نے 12ویں جماعت کا امتحان اپنے پاؤں سے لکھ کر دیا اور 70 فیصد نمبروں کے ساتھ سے پاس بھی کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ تُشار […]

close