9 اگست سے لاک ڈان ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی (آئی این پی )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کراچی سمیت سندھ بھر میں لگائے گئے لاک ڈان کو 9 اگست کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کورونا وائرس کا پھیلا روکنے کے لیے ملک کے 13 اہم شہروں میں ایس او […]

عدالت کا وزیر اعلی بلوچستان کے خلاف اہم اقدام

کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن اراکین کی درخواست پر کوئٹہ کے ایڈیشنل سیشن جج نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان اور سابقہ ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ کے خلاف مقدمہ درج کر نے کا حکم دیا ہے۔ہفتہ کو ایڈیشنل سیشن جج […]

امریکہ کی پاکستان کے لیے ٹریول ایڈوائزری میں نرمی، پاکستان کا خیر مقدم

واشنگٹن /اسلام آباد(آئی این پی)امریکہ نے پاکستان کے لیے ٹریول ایڈوائزری میں نرمی کر دی ہے جس کا پاکستان نے خیر مقدم کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے لیے اپنی نئی ٹریول ایڈوائزری کو لیول فور سے لیول تھری کردیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے […]

مریم اورنگزیب کی پھرتیاں بتا رہی ہیں کہ معاملہ خراب ہے، نوازشریف کو اب آنا پڑے گا،شہبازگل

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب کی پھرتیاں بتا رہی ہیں کہ معاملہ خراب ہے اور نوازشریف کو اب آنا پڑے گا۔ اپنے ایک بیان میں شہباز گل نے کہا کہ […]

بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ اس وقت کیا جاسکتا ہے جب 80 فیصد آبادی کو ویکسین لگے گی، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد(آئی این پی) وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 80 فیصد لوگوں کو کورونا وائرس کی ویکسین لگنے تک بوسٹر ڈوز لگوانے کی ضرورت نہیں،اس وقت کورونا وائرس کی ویکسین کی ضرورت […]

اے ڈی بی کی کوویڈ ویکسین پروگرام کیلئے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی منظوری

اسلام آباد(آئی این پی ) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کوویڈ ویکسین پروگرام کیلئے 50 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک(ے ڈی بی)کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق منصوبہ پاکستان کے نیشنل ڈپلائمنٹ اینڈ ویکسینیشن پلان کیلئے […]

مقبوضہ کشمیر میں 5اگست 2019کے یکطرفہ اقدامات واپس لینا ہوں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (آئی این پی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہندوتوا پالیسیوں کے باعث بھارت میں اقلیتیں عدم تحفظ کاشکارہیں ، آبادیاتی تناسب کوتبدیل کرنیکی گھنائونی سازش بے نقاب ہوچکی ، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں مظالم رکوانے کیلئے کرداراداکرے،مقبوضہ کشمیر میں 5اگست 2019کے […]

حکومت گارنٹی دیتی ہے کہ نواز شریف کو ملک واپس بلایا جائے تو انہیں با حفاظت سیدھے جیل پہنچایا جائے گا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ حکومت گارنٹی دیتی ہے کہ نواز شریف کو ملک واپس بلایا جائے تو انہیں با حفاظت سیدھے جیل پہنچایا جائے گا، مسلم لیگ نون نے نواز […]

نوازشریف کی واپسی کا فیصلہ ڈاکٹرز ان کے صحت مند ہونے پر کریں گے‘ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(آئی این پی)سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف کا باہر علاج کرانے کی درخواست پنجاب حکومت نے دی تھی‘نوازشریف کی صحت اور زندگی پر سمجھوتا نہیں ہوگا، نوازشریف کی واپسی کا فیصلہ […]

close