کراچی میں کورونا ویکسین سائنو فارم، سائنو ویک اور ایسٹرازینیکا نایاب ہوگئیں

کراچی(آئی این پی)کراچی میں کورونا ویکسین سائنو فارم، سائنو ویک اور ایسٹرازینیکا نایاب ہوگئیں۔محکمہ صحت کے مطابق ایکسپو سینٹر، اوجھا اسپتال، سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال میں ویکسین موجود نہیں جب کہ نیوکراچی، لیاقت آباد، خالق دینا اور لیاری سمیت متعدد سینٹرز پر بھی ویکسین کی […]

حکومت نے کین سائنو ویکسین کی قیمت مقررکردی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے کین سائنو ویکسین کی ریٹیل قیمت مقررکردی ہے۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ)کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کین سائنو ویکسین کی ایک خوراک کی زیادہ سے زیادہ قیمت 4 ہزار 56 روپے مقرر کی گئی ہے۔ کین […]

مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے،آرمی چیف

راولپنڈی (آئی این پی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق تنازعہ حل کیے بغیر امن ممکن نہیں۔ پاک […]

مقبوضہ کشمیر کیلئے ہر وقت جنگ کو تیار ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے لیے ہر وقت جنگ کو تیار ہیں، کشمیر پاکستان کا حصہ ہے ،پاکستان کے عوام کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جمعرات کو وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اسلام […]

کشمیر کی صورتحال گھمبیر ہوتی جارہی ہے، مشال ملک

اسلام آباد (آئی این پی) جموں اینڈ کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یاسین ملک کی اہلیہ و حریت رہنما مشال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر کی صورتحال گھمبیر ہوتی جارہی ہے، بھارت نے کشمیریوں کی شناخت، سیاسی ، معاشی اور […]

لوٹ کے میاں مفرور گھر کو آئے، شہباز گل

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ محاورہ تھا لوٹ کے بدھو گھر کو آئے مگر آج کہنے کو دل چاہ رہا ہے کہ لوٹ کے میاں مفرور گھر کو آئے۔ شہباز گل نے یہ بات سماجی […]

موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی(آئی این پی) سندھ حکومت نے شہر قائد میں 8 محرم الحرام سے 3 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور سیکیورٹی کو فول […]

پوری دنیا کے سامنے بھارت کا مذموم چہرہ عیاں ہو چکا ہے، پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

اسلام آباد/صوابی (آئی این پی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ پوری دنیا کے سامنے بھارت کا مذموم چہرہ عیاں ہو چکا ہے، پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے ۔ جمعرات کو صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر […]

اسٹیٹ بینک کا کاروبار میں آسانی کیلئے فارن ایکسچینج مینوئل میں تبدیلیوں کا اعلان

کراچی(آن لائن)اسٹیٹ بینک نے کاروبار میں آسانی کے لیے فارن ایکسچینج مینوئل میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا۔بینک دولت پاکستان نے کاروبار کرنے میں آسانی کو فروغ دینے اور خدمات کے اکاؤنٹ کے تحت بیرونِ ملک قانونی تجارتی ادائیگیوں کے لیے سہولت کی خاطر تجارتی ترسیلات […]

نواز شریف آنا چاہیں تو 24 گھنٹے میں دستاویزات جاری کر دیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد(آن لائن )وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف آناچاہیں تو24گھنٹوں میں دستاویزات جاری کردیں گے۔اپنے ایک بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 16فروری سینوازشریف کاپاسپورٹ ختم ہوچکاہے۔ نوازشریف 16فروری سیپاکستانی شہری نہیں۔ نوازشریف پاکستانی پاسپورٹ پردنیامیں کہیں نہیں جاسکتے۔ […]

نواز شریف نے جھوٹ بول کر برطانوی ویزا لیا تھا، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف نے علاج کے لیے جھوٹ بول کر برطانوی ویزا لیا تھا نواز شریف پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ کر کے عارضی دستاویزات بنائیں، ان کے پاس دو تین آپشنز ہیں، لیکن […]

close