بھارت کی طرف سے کشمیریوں کا استحصال دنیا کے منصفوں کے ضمیر کا امتحان ہے، آصف زرداری

اسلام آباد(آئی این پی )سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینزکے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے کشمیریوں کا استحصال دنیا کے منصفوں کے ضمیر کا امتحان ہے۔ اقوام متحد کے امن چارٹر پر عمل کراتے ہوئے کشمیریوں کے […]

انتخابی عمل پر عوام کا مکمل اعتماد بحال کرنے اور اس پورے نظام میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کلیدی اہمیت کی حامل ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ انتخابی عمل پر عوام کا مکمل اعتماد بحال کرنے اور اس پورے نظام میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کلیدی اہمیت کی حامل ہے۔جمعرات کووزیر اعظم عمران خان سے وفاقی […]

برطانیہ نے نواز شریف کی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد کردی، مریم اورنگزیب کی تصدیق

لندن (آئی این پی ) برطانیہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد کردی ،نواز شریف نے ویزا میں توسیع کی درخواست کی تھی،برطانوی قانون کے مطابق نواز شریف کے پاس برطانیہ چھوڑنے کے لیے چند دن ہیں،نواز شریف […]

شہبازشریف کا ٹیلی فون پر محمد نوازشریف سے رابطہ، برطانوی ہوم آفس کے فیصلے سے متعلق بات چیت

لاہور (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ٹیلی فون پرسابق وزیراعظم اور اپنے بڑے بھائی محمد نوازشریف سے رابطہ کیا اور ان سے برطانوی ہوم آفس کے فیصلے سے متعلق بات چیت کی ۔اس دوران محمد نوازشریف نے […]

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا اجلاس کب طلب کر لیا؟تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 11 اگست کو اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے حوالے سے […]

کرنٹ لگنے سے بچے کا بازو ضائع ہونے پر کے الیکٹرک پر ہرجانے کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی ) ملیر میں کرنٹ لگنے سے 10 سالہ بچے کا بازو ضائع ہونے پر کے الیکٹرک کیخلاف ساڑھے 11 کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردیا گیا۔ اہلخانہ نے دعوی عثمان فاروق ایڈوکیٹ کے توسط سے دائر کیا گیا۔ […]

اینٹی کرپشن کی قبضہ مافیا اور کرپٹ سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائیا ں

لاہور (آن لائن)اینٹی کرپشن نے قبضہ مافیا اور کرپٹ سرکاری ملازمین کے خلاف کاروائیا ں کرتے ہوئے محکمہ انہار کی کروڑوں روپے مالیت کی اراضی واگزارکروانے کے ساتھ ساتھ دو پٹواریوں سمیت ہزاروں روپے رشوت بٹورتے تین سرکاری ملازمین اورسرگودھا سے ایکسائز انسپکٹر ہزاروں روپے […]

حکومت پنجاب کاملازمین کی انشورنس پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن)حکومت پنجاب نے ملازمین کی انشورنس پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ، ملازمین کیلئے کے پی کے طرز کی انشورنس پالیسی لانے پر غور کیا جا رہا ہے، اس سے قبل صرف فوت ہونے کی صورت میں انشورنس پالیسی کی رقم ملتی […]

اگست میں بارشوں کا رخ کن شہریوں کی جانب ہو گا، محکمہ موسمیات نے تفصیل جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمۂ موسمیات نے اگست میں پاکستان میں بارشوں کی پیشگوئی سے متعلق آؤٹ لک جاری کر دیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگست میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں معمول کی بارش ہونے کا امکان ہے، البتہ […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ہسپتال سے گھر جانے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اسپتال سے گھر جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہسپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے […]

آن لائن کاروبار کرنے والے پاکستانی بھی ایف بی آر کے شکنجے میں آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں آن لائن کاروبار کرنے والے بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے، یکم ستمبر سے آن لائن کاروبار کرنے والوں سے 2 فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ یہ بات ایف بی آر کی جانب سے […]

close