کسی سے بدلہ نہیں لیا جائے گا، ملا بردارغنی کی یقین دہانی

دوحہ(آئی این پی)پیر کے دن کابل شہر میں طالبان نے گشت کرنا شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ شب صدر اشرف غنی کے ملک چھوڑ دینے کے بعد ان جنگجوں نے اپنی جیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ افغان عوام کو خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے۔ […]

افغان صدر اپنے ہمراہ رقم سے بھری 4کاریں اور ہیلی کاپٹر لے گئے

کابل(آئی این پی) روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اشرف غنی افغانستان سے نکلتے نکلتے اپنی ہمراہ نقد رقم سے بھرا ہیلی کاپٹر اور 4کاریں بھی نامعلوم مقام پر لے گئے۔روسی میڈیا نے کابل میں روسی سفارت خانے کے ترجمان کے حوالے سے دعویٰ […]

تاجک وزارت خارجہ نے اشرف غنی کے تاجکستان آنے کی تردید کردی

دوشنبے(آئی این پی)تاجک وزارت خارجہ نے افغان صدر اشرف غنی کے تاجکستان آنے کی تردید کردی۔ تاجکستان کی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اشرف غنی کا طیارہ تاجک فضائی حدود میں آیا نہ تاجکستان میں اترا ہے اور نہ ہی […]

ناران نیشنل ہائی وے کوآئندہ تین روز کے لیے بندکردیا گیا

چلاس(آئی این پی )ناران نیشنل ہائی وے آئندہ تین روز کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان دیا مر انتظامیہ کی جانب سے کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دیا مر انتظامیہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ چلاس اور بابوسر جانے والے […]

افغان گروپس یقینی بنائیں کہ ان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو، قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد (آئی این پی )افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی نے کہا ہے کہ افغان گروہ یقینی بنائیں کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان سمیت کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہ ہو، پاکستان اپنے ہمسائے ملک سے امن چاہتا ہے، […]

پیپلز پارٹی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس، آصف زرداری ، بلاول بھٹو سمیت اہم لیڈر شپ شریک ہوئے

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سی ای سی کا وڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا، صدر آصف علی زرداری بذریعہ ویڈیو لنک جبکہ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اجلاس […]

سپریم کورٹ نے خواتین کو وراثتی جائیداد میں حق دینے سے متعلق فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے خواتین کو وراثتی جائیداد میں حق دینے سے متعلق فیصلہ جاری کردیا ہے،تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا کہ خواتین کے وراثتی حقوق سے متعلق اقدامات نہ کرنا افسوسناک ہے، محض […]

چین نے طالبان حکومت کے حوالے سے اہم اعلان کر کے امریکہ اور یورپ کو پریشان کر دیا

بیجنگ (پی این آئی) طالبان کی طرف سے کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے اعلان کے بعد چین نے کہا ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کےترجمان ہوا چنینگ نے […]

بھاگتے ہوئے امریکیوں نے افغان فوج کی ناکامی کا اعتراف کرلیا

کابل (آئی این پی ) کابل کے طالبان کے کنٹرول میں آنے کے بعد امریکا نے افغانستان میں افغان فوج کی ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ افغان فوج کی ناکامی ہماری توقع سے کہیں زیادہ تیزی سے ہوئی، جس […]

ملا عبدالغنی برادر نے اقوام عالم کے نام غیر متوقع پیغام دے دیا

دوحہ(آئی این پی ) طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر نے کہا ہے کہ افغان عوام کی خدمت اور ان کے جان و مال کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے،افغانستان میں جس طرح کامیابی حاصل کی ہے اس طرح توقع بھی نہیں […]

مولانا فضل الرحمان نے طالبان قیادت کو بڑی پیش کش کر دی

اسلام آباد (آن لائن) امیر جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جمعیۃ علماء اسلام پاکستان افغانستان میں تحریک اسلامی طالبان افغانستان کی بیس سالہ طویل جہاد کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتی ہے۔ جمعیت نے روز اول سے امریکہ اور نیٹو […]

close