تہران (پی این آئی) نئے ایرانی صدر نے جہاں ایک طرف افغان طالبان کے لیے نرم گوشے کا اظہار کیا ہے وہاں فلسطین کی آزادی کے لیے لڑنے والی تنظیم حماس نے تو طالبان کو کھلے لفظوں میں مبارک باد پیش کر دی ہے۔ ایران […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملالہ یوسفزئی افغان خواتین اور افغان مہاجرین کے حقوق کی علمبردار بن کر میدان میں نکل آئی ہے اور اس نے امریکی صدر جوبائیڈن اور پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے سامنے ایک سخت ایجنڈا رکھ دیا ہے۔ نوبیل انعام یافتہ پاکستانی شہری […]
راولپنڈی ( آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاید باجوہ سے سعودی چیف آف جنرل سٹاف فیاض بن حامد نے اہم ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی […]
اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق دائر حکومتی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ پیر کو عدالت عظمی سے جاری تفصیلی فیصلے میں قرار دیا گیا ہے کہ شوگر ملز کو مقرر کردہ ایکس مل ریٹ پر […]
کراچی (آن لائن) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر میں گرواٹ کا رجحان رہا جس کی وجہ سے ڈالر کی قدر بڑھ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو […]
لاہور (آن لائن)پاکستان ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر مورخہ 19 اگست 2021 (10 محرم الحرام ) کو مکمل طور پر بند رہیں گے۔ اس کے بعد اپنے معمول کے اوقات کار کے مطابق کام کریں گے۔ […]
کابل(آئی این پی)سابق افغان صدر اشرف غنی کے فرار کے بعد صدارتی محل سے برآمد ہونے والی دستاویز میں پاکستان مخالف پروپیگنڈا کیلئے سوشل میڈیا ٹیم کا انکشاف سامنے آیا ہے ، یہ ٹیم اشرف غنی،حمداللہ،محب اللہ صالح نے بنا رکھی تھی،تفصیلات کے مطابق اشرف […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ میرا ماضی بے داغ ہے، مستقبل بھی بے داغ اور شاندار ہوگا، آج تک پارٹی نے جوذمہ داری دی اس کو احسن انداز میں نبھایا، میری کارکردگی اور پارٹی […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر خزانہ شوکت ترین سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا تفصیلات کے مطابق پیر کو وزیر خزانہ شوکت ترین سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں وزیر خزانہ […]
اتر پردیش(آئی این پی)بھارتی حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والے راجیہ سبھا کے رکن سبرامنیئن سوامی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین طالبان کے ساتھ مل کر ایک سال کے اندر بھارت پر حملہ کرسکتے ہیں۔افغانستان میں طالبان نے کابل کا کنٹرول حاصل کرنے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر آبی وسائل چوہدری مونس الٰہی سے پاکستان مسلم لیگ (ق) راولپنڈی زبیر احمد کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی جس میں جنرل سیکرٹری فیاض تبسم ، شہباز گوشی سمیت دیگر عہدیداران بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر مسلم […]