کابل (آئی این پی ) طالبان نے کابل پر 20 سال بعد قبضہ کرنے کے ساتھ ہی افغانستان میں جنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا ۔ پیر کو ترجمان سہیل شاہین نے بیان میں کہا کہ طالبان کو ہدایت دی گئی ہے کہ بغیر […]
لاہور (آن لائن) محکمہ بلدیات پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر میں تمام ترقیاتی کاموں پر پابندی عائد کردی ہے۔ جس کی وجہ پنجاب حکومت کا مالی بحران بتایا گیا ہے اس سلسلے میں جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ماسوائے تنخواہ اور پنشن کی […]
لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے ساون کا مہینہ ختم ہونے کے بعد بادھوں شروع ہوتے ہی لاہور میں آئندہ دو ہفتوں میں دور دور تک بارش کے کسی امکان کا اظہار نہیں کیا جبکہ محکمہ موسمیات نے لاہور کے شہریوں کو ہدایت کی ہے۔ […]
دوشنبے (پی این آئی) کابل سے فرار کے بعدافغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے کابل پر کنٹرول سنبھالنے کے بعد ملک چھوڑنے کی وجہ بتادی ہے۔ اشرف غنی نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ خوں ریزی سے بچنے کے لیے افغانستان چھوڑا۔اس […]
اسلام آباد (پی این آئی) خواتین کی تعلیم کے لئے سرگرم کارکن نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے افغانستان میں خواتین کے حقوق سے متعلق عالمی تحفظات پر گفتگو کی ہے۔انہوں نے توجہ دلائی […]
کابل (پی این آئی) افغان صدر اشرف غنی کے کابل سے فرار ہو کر تاجکستان پہنچنے کی تصدیق ہو گئی ہے۔طالبان قیادت کی جانب سے افغانستان میں داخلے کے حکم کے بعد طالبان جنگجوگذشتہ رات دارالحکومت میں داخل ہوگئے تھے۔ خبر رساں ادارے نے دو […]
کابل (پی این آئی) افغان طالبانکی طرف سے دارالحکومت کابل میں واقع صدارتی محل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ملک میں جنگ ختم ہونے کا اعلان کیا ہے۔اتوار کی شام کابل میں طالبان جنگجوؤں کے داخل ہونے کے بعد افغان صدر اشرف غنی ملک چھوڑ […]
ریاض (پی این آئی) مسلم ملکوں میں سے سعودی عرب نے پہل کر دی ہے اورمملکت سعودی عرب نےامریکی فوج کے انخلاء کے بعد افغانستان کے غیر مستحکم موجودہ حالات کے پیش نظر وہاں سے اپنے سفارتی مشن کے ارکان کو واپس بلالیا ہے۔ ریاض […]
واشنگٹن (پی این آئی) 11 ستمبر 2001 کو نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر ہونے والے پراسرار حملوں سے شروع ہونے والی جنگ اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔امریکہ افغانستان سے نکل گیا۔ امریکہ نے اگرچہ افغانستان میں اپنا فوجی مشن 31 اگست تک ختم کرنے […]
لاہور (آن لائن) لاہور میں جعلی دودھ تیار کرکے سپلائی کرنے والا گروہ پکڑا گیا،شاہدرہ کے علاقے میں جعلی دودھ تیار کرنے والے یونٹ سے پانچ ہزار لیٹرملاوٹی دودھ قبضہ میں لے کر تلف کردیاگیا، فوڈ اتھارٹی نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کروادیا۔ڈی […]
راولپنڈی(آئی این پی ) راولپنڈی کے مزید 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا، شہر میں کرونا وائرس ڈیلٹا ویرینٹ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کرونا وائرس ڈیلٹا ویرینٹ میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد […]