بیجنگ (شِنہوا)چین کی 3بڑی ٹیلی کام کمپنیوں میں سے ایک چائنہ ٹیلی کام کمپنی لمیٹڈ(چائنہ ٹیلی کام) نے سال کی پہلی ششماہی کے دوران منافع میں اضافہ رپورٹ کیاہے۔کمپنی نے ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج میں جمع کروائے گئے بیان میں کہاکہ پہلی ششماہی کے دوران […]
بڈاپسٹ (شِنہوا) ہنگری کے دارالحکومت کے قریب ایک بس حادثے کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک اور 48 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔فیجر کانٹی پولیس ہیڈ کوارٹرز نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا کہ صبح ایم 7 موٹروے پرسابادباتیان کے قریب پیش آنے والے […]
واشنگٹن(آن لائن )امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغان جنگ امریکا کے پانچویں صدر تک منتقل نہیں کروں گا اور نہ ہونے دوں گا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان میں سفارتی عملے اور شہریوں کے انخلا کے لیے […]
کوٹلی(آئی این پی ) ضلعی انتظامیہ نے کورونا کے باعث تعلیمی ادارے 21 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کوٹلی میں انتظامیہ نے ضلع بھر میں تعلیمی ادارے 21 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈپٹی کمشنر کوٹلی کی جانب سے […]
کراچی (آئی این پی ) جشنِ آزادی کے موقع پر منچلے سی ویو پر پھنسے جہاز کے ہیڈ کی زنجیر سے جھولا جھولنے لگے اور ریسکیو کمپنی کا کچھ سامان بھی چوری ہو گیا۔ عوام کی بڑی تعداد کے ہینگ ٹونگ 77 پر پہنچنے کے […]
کابل (پی این آئی) افغان طالبان جنگجو اتوار کے روز افغانستان کے دارالحکومت داخل ہوگئے ہیں اور انہوں نےاشرف غنی کی حکومت سے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔خبر رساں ادارے نے افغان حکام کے حوالے سے بتایا کہ افغان حکام […]
کابل (پی این آئی) کابل ایئر پورٹ پر کئی گھنٹوں سے موجود پاکستان ایئر لائنز کے دو مسافر طیاروں میں سے ایک کو پرواز کی اجازت مل گئی ہے۔قومی ائر لائن کے ترجمان عبداللہ خان نے کابل میں پرواز کیلئے تیار پی آئی اے کے […]
اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے سائیکل پر کچرا اکٹھا کرنے والے بچے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہی پاکستانی میری ترجیح ہیں جنہیں ہماری ریاست نے اب تک نظر انداز کیا ہے۔ اتوار کو وزیر اعظم عمران خان نے […]
لاہور (آئی لاہور میں مختلف حادثات کے دوران 3 نوجوان جاں بحق ہو گئے،لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے مسلم ٹاون میں ویلنگ کرتے ہوئے 20 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ون ویلنگ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کے داخلے کے بعد، امریکا کے 4 سی ون تھرٹی طیاروں کی لینڈنگ کے لیے کابل ایئرپورٹ بند کردیا گیا جس کے بعد وہاں موجود پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کے 2 طیارے محصور ہوگئے۔ […]
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر بنائی جانے والی ٹیلی فلم”ایک ہے نگار“ کی پہلی جھلک منظرِ عام پر آگئی ہے۔کچھ دِن سے یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ ماہرہ خان آئی ایس پی […]