اسلام آباد /کراچی /لاہور(آئی این پی )ملک بھر میں 75واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا اور اس حوالے سے چھوٹی بڑی تقاریب منعقد ہو ئیں۔دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی […]
کراچی (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران 5ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1747ڈالر سے بڑھ کر1752ڈالر پر جا پہنچا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی […]
کراچی (آن لائن) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر30پیسے […]
کوئٹہ (آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ یوم آزادی کا دن ماضی کی غلطیاں نہ دہرانے کے عہد کا ہے، آزادی کا لطف دنیا کے بہت ساری اقوام کو میسر نہیںاس لئے ہمیں اپنے اندر آزادی کا احساس پیدا کرنا ہوگاجب انسان […]
کوئٹہ (آن لائن) سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں مرحوم ڈاکٹر عبدالمالک کاسی کوئٹہ کے کی معروف شخصیت حاجی عبداللہ جان کاسی کے فرزند، شہید ایڈووکیٹ داود کاسی، سابق نگران صوبائی وزیر داخلہ ملک عنایت اللہ اور ملک […]
کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے حالات ایک بار پھر گھمبیر اور خطرے کی گھنٹی ہے انتظامیہ عوام دشمنی پالیسیوں پر اتر آئی ہے جمعیت علمائے اسلام (س) نوحصار تھانہ سمیت کچھ تھانوں کے خلاف دھرنے دینگے تحریک طالبان نے اپنا استاد مولانا سمیع الحق شہید کا […]
لاہور(آئی این پی)سابق کرکٹر رمیز راجہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن لیگ سپنر یاسر شاہ کی کوشش سے متاثر نہیں ہوئے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے رمیز راجہ نے مزید کہا کہ لیگ سپنرز کو اپنی […]
لاہور(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے 75 ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے جاری پیغام میں کہا ہے کہ ان کی پاکستان سے محبت کی کوئی حد نہیں ہے۔ شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کے لیے خدمات سرانجام دینے پر ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کیلئے بھی سِول ایوارڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 37 سالہ ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ سول ایوارڈ […]
اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے پاکستانی ایتھلیٹس نے ملاقات کی جس میں کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ہفتہ کو صدر عارف علوی سے نیزہ باز، ارشد ندیم اور ویٹ لفٹر […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بلدیہ ٹاون کراچی میں دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بلدیہ ٹاون […]