راولپنڈی(آئی این پی ) راولپنڈی کے تھانہ گوجرخان کے علاقے جبر میں بیٹے نے اپنے باپ کو گردن پر چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔ گوجرخان کے علاقے جبر میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات خالد پرویز نامی 60 سالہ شخص کو اس کا […]
لاہور(آئی این پی ) لاہور میں قتل ہونے والی ماڈل نایاب کا قاتل سوتیلا بھائی نکلا جس نے غیرت کے نام پر گلا دبا کر ماڈل کو موت کی نیند سلا دیا۔ ماڈل نایاب کے قتل کیس کا ڈراپ سین، ملزم اسلم نے سوتیلی بہن […]
کابل (پی این آئی) کابل کی جانب افغان طالبان کے بڑھتے ہوئے قدموں سے پریشان ہو کر امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی سفارتی عملے کو کابل سے نکالنے کے لیے5 ہزار امریکی فوجی واپس بھجواد یئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر جو بائیڈن […]
کابل (پی این آئی) کابل میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں مفت ویزے کی فراہمی جاری ہےاور ان تمام افراد کو ویزہ فراہم کیا جا رہا ہے جو دوسرے ملکوں کے سفارتخانوں کا عملہ ہے یا غیر ملکی میڈیا کے افراد جو اٖفغانستان میںاپنے فرائض انجام […]
کابل (پی این آئی) پاکستان سے ملحقہ افغان صوبوں پکتیا اور پکتیکا پر بھی طالبا ن نے قبضہ کر لیا ہے اورافغان طالبان نے کابل کا گھیراؤ کر لیا ہے۔ کئی اہم شہر طالبان کے قبضے میں آ چکے ہیں۔ افغانستان میں اشرف غنی کی […]
کابل (پی این آئی) ایک طرف طالبان کی افغانستان کے مختلف شہروں پر چڑھائی جاری ہے اور انہوں نےامریکی فوج کا انخلاء مکمل ہونے سے پہلے ہی متعدد شہروں پر قبضہ کر لیا ہے دوسری جانب امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ ان […]
اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ دو ماہ میں مسلسل پانچویں بار پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا امکان ہے،آج شام تک اعلان کیا جائے گا۔اوگرا نے ہائی اسپیڈ ڈیزل دو روپے پچاس پیسے اور پیٹرول کی قیمت میں پچاس پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز […]
لاہور (آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے قوم سے شوگر ملز مافیا کے خلاف وزیر اعظم عمران خان کاساتھ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عوام اس دفعہ ان چوروں سے گمراہ ہوئی تو آپ […]
کراچی (آن لائن)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے جبکہ پاکستان کی آزادی کو 74 سال ہوگئے، ان 74 برسوں میں کئی بار لڑکھڑائے بھی آگے بھی بڑھے، […]
اسلام آباد /استنبول (آئی این پی)صدر ڈاکٹر عارف علوی ترکی کے تین روزہ دورے پر ترکی کے شہر استنبول پہنچے جہاں استنبول کے گورنر علی یرلکایا اور ترکی کے سینئر حکام اور پاکستانی سفیر نے اتاترک کے ائیر پورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ […]
اسلام آباد(آئی این پی) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز وزارت خزانہ کو بھیج دیں جس سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عوام کو 14 اگست کی خوشیوں کے بعد ایک اور […]