اسلام آباد (پی این آئی) پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کا آزاد کشمیر کے پارٹی عہدیدار عامر ذیشان جرال سے تعزیت۔ فریال تالپور نے پی پی پی آزاد کشمیر کے سیکریٹری رکارڈ اینڈ کوآرڈینیشن عامر ذیشان […]
اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں ایکٹ 2010 ء کے ذریعے بحال ہونے اور ترقی پانے والے سول ایوی ایشن ،پاکستان ٹیلی کمیونیکشن ،انٹیلجنس بیورو اور ٹریڈنگ کارپوریشن سمیت 72 اداروں کے ملازمین سے متعلق تفصیلی جاری کر دیا۔ عدالت عظمی نے […]
کوئٹہ (آئی این پی ) ڈی آئی جی کوئٹہ پولیس کے مطابق یوم عاشور کے جلوس کی تمام تیاریاں مکمل ہیں جبکہ 9اور 10محرم الحرام کو کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کی بنا پر موبائل فون سروس معطل رہے گی۔ کمشنر کوئٹہ اور بلوچستان شیعہ کانفرنس […]
لاہور (آئی این پی) شاہی قلعہ لاہور میں راجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ ایک بار پھر توڑ دیا گیا،پولیس نے رنجیت سنگھ کے مجسمے کو نقصان پہنچانے والے ملزم رضوان کو گرفتار کر لیا۔ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے ایس پی […]
اسلام آ باد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب سلمان نعیم کو بحال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سلمان نعیم کی نااہلی کے خلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سلمان نعیم […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان انٹرنیشل ائیرلائنز(پی آئی اے)کی جانب سے کابل کے لیے آپریشن تاحال بند ہے۔ تفصیلات کے مطابق تاشقند جانے کیلئے پی آئی اے کی پرواز اب افغانستان کے بجائے چین کا فضائی روٹ استعمال کرے گی جبکہ چینی […]
لاہور (آئی این پی ) سی ٹی ڈی نے لاہور کے علاقے جلو گاوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار کرلیے ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار ہوئے دہشتگرد قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مذہبی […]
لاہور (آئی این پی ) ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مخالفین خاطر جمع رکھیں، ان کی دال 2023 تک نہیں گلے گی، پی ڈی ایم کے ٹولے کا منفی سیاست سمیت جنازہ نکل چکا ہے، عوام نے آر پار کے دعویداروں […]
کابل (پی این آئی) ہسپتال میں کام کرنے والی خواتین اور لیڈی ڈاکٹروں کو شاباش دینے اور حوصلہ افزائی کرنے طالبان کمانڈر ہسپتال جا پہنچے۔ اافغان طالبان کمانڈر عبدالحمید حماسی نے کابل اسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتالوں میں ڈاکٹرز سے کام جاری رکھنے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی طرف سے پاکستانی وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کو ٹیلی فون آ گیا۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق خارجہ شاہ محمود قریشی کو امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن نے ٹیلی فون کیا، دونوں وزرائے […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نے طالبان سے مزاکرات کے اشرف غنی کے انکار کی تصدیق کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا مؤقف درست ثابت کر دیا ہے ۔ جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے اشرف غنی کو مشورہ دیا […]