چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا پلاٹ نکل آیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) سیکٹر ایف چودہ، ایف پندرہ کے پلاٹس کی قرعہ اندازی میں چیف جسٹس گلزار احمد کا پلاٹ نکل آیا۔اسلام آباد میں فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاسنگ اتھارٹی کے سیکٹر ایف چودہ، ایف پندرہ کے پلاٹس کی قرعہ اندازی کردی […]

ایک قدم اور آگے، جسٹس فائز عیسیٰ سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے

اسلام آباد(آئی این پی ) جسٹس قاضی فائز عیسی سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے۔ جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ سے ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کی ہیئت تبدیل ہوگئی۔ جسٹس سردار طارق مسعود جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے۔ جج کی ریٹائرمنٹ سے سپریم […]

ناجائز اثاثے بنانے کا الزام،وزیراعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

فیصل آباد (آن لائن) اختیارات سے تجاوز اور مبینہ طورپر ناجائز اثاثے بنانے کے الزامات پر وزیراعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ عامر جان کو نیا پرنسپل سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے – […]

ساڑھی میں ملبوس خاتون کی قلابازیوں نے تہلکہ مچا دیا

نئی دہلی (پی این آئی) ساڑھی میں ملبوس خاتون کی قلابازیوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر تہلکہ مچا رکھا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر جے پور سے تعلق رکھنے والی فٹنس ماڈل میشا شرما کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس […]

بڑی خبر آ گئی، برطانیہ 20 ہزار غیر ملکیوں کو ویزے جاری کرے گا

لندن (پی این آئی) افغانستان میں پیدا ہونے والی غیر معمولی صورتحال کے بعد برطانیہ نے 20 ہزار غیر ملکیوں کو ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی ہوم آفس کے مطابق پہلے سال 5 ہزار […]

عالمی رہنماؤں کے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون، قطار لگ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی طرف سے کنٹرول سنبھالنے کے بعد پاکستان کی اہمیت بڑھ گئی اور دنیا بھر کے عالمی رہنماؤں کی نظریں پاکستان کی جانب لگ گئیں۔ اس صورتحال میں وزیراعظم عمران خان کو دنیا بھر […]

سپریم کورٹ نے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب سلمان نعیم کو بحال کر دیا

اسلام آ باد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب سلمان نعیم کو بحال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سلمان نعیم کی نااہلی کے خلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سلمان نعیم […]

مخالفین خاطر جمع رکھیں، ان کی دال 2023 تک نہیں گلے گی، فیاض الحسن چوہان

لاہور (آئی این پی ) ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مخالفین خاطر جمع رکھیں، ان کی دال 2023 تک نہیں گلے گی، پی ڈی ایم کے ٹولے کا منفی سیاست سمیت جنازہ نکل چکا ہے، عوام نے آر پار کے دعویداروں […]

پی آئی اے کا کابل کے لیے آپریشن تاحال بند

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان انٹرنیشل ائیرلائنز(پی آئی اے)کی جانب سے کابل کے لیے آپریشن تاحال بند ہے۔ تفصیلات کے مطابق تاشقند جانے کیلئے پی آئی اے کی پرواز اب افغانستان کے بجائے چین کا فضائی روٹ استعمال کرے گی جبکہ چینی […]

کورونا وائرس پارلیمنٹ ہاوس میں تیزی سے پھیلنے لگا

اسلام آ باد (آئی این پی ) کورونا وائرس پارلیمنٹ ہاوس میں تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس کے بیشتر ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس کے ملازمین میں خوف و ہراس پھیلنے لگا […]

close