سیل پنڈورا لیکس میں شامل تمام افراد سے جواب طلبی کرے گا، حقائق قوم کے سامنے رکھیں جائینگے، فرخ حبیب

اسلام آباد(آن لائن ) وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پنڈورا لیکس کی تحقیقات کیلئے وزیر اعظم پاکستان نے وزیر اعظم انسپکشن کمیشن کے تحت ایک اعلیٰ سطحی سیل قائم کیا ہے یہ سیل پنڈورا لیکس میں شامل تمام افراد سے […]

مریم اورنگزیب نےجنید صفدر کی آف شور کمپنیوں کی خبر کو حکومت کی پھیلائی فیک نیوز قرار دیدیا، پی ٹی وی کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جنید صفدر کی آف شور کمپنیوں کی خبر کو حکومت کی پھیلائی فیک نیوز قرار دیتے ہوئے جھوٹی خبر پر پی ٹی وی کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کردیا ۔ پیر کو اپنے […]

عمر شریف کی نماز جنازہ بشیر فاروقی پڑھائیں گے، بیٹا جواد عمر

کراچی (آئی این پی) عمرشریف کے بیٹے جواد عمر کا کہنا ہے کہ ان کے مرحوم والد کی نماز جنازہ مولانا بشیر فاروقی پڑھائیں گے حالانکہ گذشتہ روز عمر شریف کی بیوہ زرین غزل نے کہا تھا کہ انہوں نے مولانا تقی عثمانی سے نماز […]

مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق اختتام پذیر ہو گئی

راولپنڈی(آئی این پی) مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق (JATE)-2021کی اختتامی تقریب قومی انسداد دہشت گردی مرکز پبی میں منعقد ہوئی، پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)علاقائی انسداد دہشت گردی […]

ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی )ڈپٹی چیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب)حسین اصغر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سرکاری ذرائع کا کہنا ہیکہ ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر نے اپنا استعفیٰ صدر عارف علوی کو بھیج دیا ہے۔ ٹی وی رپورٹ کے […]

پینڈورا پیپرز کی تحقیقات کیلئے ‘اعلی سطح کا سیل’ قائم

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے پینڈورا پیپرز کی تحقیقات کے لیے ایک ‘اعلی سطح کا سیل’ قائم کردیا ہے جو ان پاکستانیوں سے تحقیقات کرے گا جن کے نام دستاویزات میں شامل ہیں۔گزشتہ روز جاری کی گئی لاکھوں دستاویزات میں انکشاف کیا […]

مہنگائی سے پریشان عوام پر بجلی بم گرا دیا فی یونٹ بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) بجلی ایک سال کے لئے 1 روپیہ 70 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول بم کے بعد اب عوام کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگایا گیا ہے، اور نیپرا نے بجلی ایک سال کیلئے 1 روپیہ […]

پنڈورالیکس تحقیقات وزیراعظم کے حکم پر ایف آئی اےحرکت میں آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی آئی جے کی جانب سے دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کے مالی امور کی تفصیلات جاری ہونے کے بعد پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) بھی متحرک ہو گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈی […]

بالی وڈ کنگ شاہ رخ کے صاحبزادے آریان خان نےاعتراف جرم کر لیا

ممبئی(پی این آئی)بالی وڈ کنگ شاہ رخ کے صاحبزادے آریان خان نے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے سامنے 4 سال سے منشیات لینے کا اعتراف کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو( این سی بی) نے گزشتہ روز ممبئی کے ساحل پر […]

سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

چند دن بعد ہم 8 اکتوبر 2005 کے زلزلے میں بچھڑنے والوں کی یاد منانے جارہے ہیں۔سرکاری سطح پر تقریبات برپا ہوں گی اور لوگ اپنے پیاروں کی یاد میں آنسو بہائیں گے۔ اس دن زلزلے نے شمالی پاکستان کے کئی حصوں کو تبا کر […]

قرض کی عدم ادائیگی پورا ملک بجلی سے محروم ہوسکتا ہے،بڑا دعوٰی

لندن(پی این آئی) امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ نے افغانستان میں واقع بجلی گھر ‘دا افغانستان بریشنا شرکت (DABS) کے عہدیداروں کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اگر وسط ایشیائی ممالک کو افغانستان کی جانب سے رقم کی ادائیگی نہ کی گئی تو […]

close