پنڈورا لیکس کا دھماکہ، متعدد سابق فوجی افسران کے نام بھی آف شورکمپنیوں کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)پنڈورا پیپرز میں متعدد سابق فوجی افسران کی آف شورکمپنیاں بھی سامنے آگئیں۔پنڈورا پیپرز میں میجرجنرل (ر) نصرت نعیم کے نام بھی ایک آف شورکمپنی نکل آئی، انہوں نے 2009 میں ریٹائرمنٹ کے بعد آف شورکمپنی رجسٹرڈ کرائی۔اس کے علاوہ لیفٹیننٹ جنرل […]

سابق وزیراعظم کی ایک اور ویکسینیشن کا جعلی اندراج، ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) محکمہ صحت پنجاب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے شناختی کارڈ ویکسی نیشن کے جعلی اندراج کا ڈیٹا ڈیلیٹ کردیا۔برطانیہ فرار ہونے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے شناختی کارڈ کرونا ویکسینیشن کے جعلی اندراج کا انکشاف ہوا تھا، جس […]

چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو بڑا ریلیف مل گیا،اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے چئیرمین نیب کے خلاف توہین عدالت کی اپیل خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار خسرو بختیار کے خلاف تحقیقات مکمل نہ کرنے پر چئیرمین نیب […]

طالبعلم بدفعلی کیس، گرفتار مفتی عزیرالرحمن پر بیٹوںسمیت فرد جرم عائد ،

لاہور(پی این آئی) مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیرالرحمن سمیت بیٹوں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ لاہور کے علاقے کینٹ میں مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیرالرحمان کو بیٹوں سمیت حفاظتی حصارِ […]

اہم سنگ میل عبور! بابراعظم کرس گیل اور ویرات کوہلی سے آگے نکل گئے

لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم کے کپتان 26 سالہ بابر اعظم ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سات ہزار رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کے ٹی […]

پنجاب کی اعلیٰ ترین شخصیت کا الائچی والی چائے پینے کا شوق، الائچی کی خوشبو اچھی نہیں تھی، مہمانوں کی چائے کی پرچ پیالی دو رنگی تھی، سٹاف کی شامت آ گئی، معافی مسترد، سرکاری نوکریوں سے برطرف کے احکامات کا خدشہ

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے اعلیٰ ترین منصب پر براجمان شخصیت کو الائچی والی خوشبودار چائے پینےکا شوق ہے لیکن یہ الائچی بھی ایسی ویسی نہیں ہونی چاہیے بلکہ بہت چھان پھٹک کر بازار سے لائی جائے اور پھر اس کو بہت توجہ سے […]

شاہ رخ کے بیٹے کی گرفتاری کا معاملہ سلمان خان بھی میدان میں آگئے، اہم قدم اٹھا لیا

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارت کی انسداد منشیات فورس کے ہاتھوں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی گرفتاری کے بعد سلمان خان نے اہم قدم اٹھالیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آریان کی گرفتاری کے بعد سلمان خان اب سے کچھ دیر قبل ممبئی میں شاہ رخ خان […]

انتخابی اصلاحات وزیراعظم نے سپیکر قومی اسمبلی کو اہم ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات پر سپیکر قومی اسمبلی کو اہم ٹاسک سونپ دیا ہے جس کے مطابق اسد قیصر اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دیئے گئے اہم ٹاسک کے تحت سپیکر قومی […]

امید ہے یہ تحقیقات بھی پانامہ تحقیقات کی طرح شفافیت کے نئے راستے کھولیں گی اور کرپشن کی حوصلہ شکنی کا ایک اور موجب بنیں گی،وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرز نے دنیا کے بڑ ے کرپٹ لوگوں کے بیرون ملک چھپائے اثاثوں کو بے نقاب کیا ،اب کہا جارہا ہے کہ ICIJ کی ایک اور تحقیق سامنے آرہی ہے۔ […]

ہر ضلع میں یونیورسٹی قائم ہوگی، طلبہ بالخصوص طالبات کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع میسر ہوںگے

لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ ہائر ایجوکیشن سے متعلق امور کاجائزہ لیاگیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 15نئی یونیورسٹیوں کے قیام پر پیشرفت کاجائزہ لیا۔ اجلاس میں پنجاب میں نئی یونیورسٹیوں […]

close