عالمی مارکیٹ میں 13 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1748 ڈالر ہو گیا

کراچی(آن لائن)عالمی مارکیٹ میں13ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا1748ڈالرہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں300روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے […]

طوفان شاہین کی عمان اور ایران میں تباہی، پاکستانیوں سمیت 9 افراد جاں بحق

تہران (آن لائن) سمندری طوفان شاہین عمان اور ایران کے ساحل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں دو پاکستانی مزدور بھی شامل ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عمان میں آنے والے سمندری […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت تین بل منظور کر دئیے

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت تین بل منظور کر دئیے۔ صدر مملکت نے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی بل ، 2021 ئ￿ کی منظوری دی۔ صدر عارف علوی نے پی اے ایف وار کالج انسٹیٹیوٹ […]

خود کرپشن میں ملوث حکومت کا پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کا اعلان مضحکہ خیز ہے، اسفندیار ولی

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ خود کرپشن میں ملوث حکومت کا پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کا اعلان کرنا مضحکہ خیز ہے۔ ووٹ چوری کرکے پاکستان پر مسلط سلیکٹڈ وزیر اعظم کا احتساب بھی سلیکٹڈ ہے۔ عوام […]

سی ڈی اے شعبہ انفورسمنٹ کا چونترہ میں تجاوزات کیخلاف بھرپور آپریشن، متعدد غیر قانونی عمارتیں، مکانات اور غیرقانونی تعمیرات مسمار

اسلام آباد (آن لائن): وفاقی ترقیاتی ادارے (کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی) انتظامیہ کی ہدایت پر شعبہ انفورسمنٹ نے پیر کے روز اسلام آباد کے علاقے چونترہ میں مارگلہ ہلز کی خوبصورتی اور قدرتی ماحول کو برقرار رکھنے کے لئے تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف […]

مولانا کا بیان عوام کی ہتک ہے، دھاندلی کی پیداوار مولا نا شفافیت کے مخالف ہیں، شہباز گل

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان گزشتہ دور حکومت میں رینٹ پر دستیاب رہے ہیں تاہم وزیراعظم عمران خان نے بکائو مال کو خریدنے سے انکار کیا ، دیہائیوں بعد […]

چیئرمین پی سی بی کی کراچی میں تاجروں کے ساتھ بڑی بیٹھک، معروف کاروباری شخصیات نے پی سی بی کو ہوٹل بناکردینے کی پیشکش کردی

کراچی(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل ٹیموں کے سکیورٹی مسئلے کا مستقل حل تلاش کرلیا ہے۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کراچی میں تاجروں کے ساتھ بڑی بیٹھک کی۔ذرائع کے مطابق نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب فائیو اسٹار ہوٹل بنانے پر مشاورت کی گئی […]

بلوچستان میں عدم اعتماد تحریک میں دھکا دینے کا موقع ملا تو دیں گے

لسبیلہ(آئی این پی)بی این پی مینگل کے سربراہ سرادر اختر مینگل نے کہا کہ بلوچستان میں اگر عدم اعتماد تحریک میں دھکا دینے کا موقع ملا تو دھکا دیں گے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے حب میں سپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے چچا […]

حکومت انصاف کی بالادستی کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ معاشرے کی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ معاشرے کے ہر طبقے کی ترقی پر توجہ دی جائے، حکومت کے حوالے سے ہمارا ماڈل ریاست مدینہ ہے،فلاحی ریاست اور قانون کی بالادستی ریاستِ مدنیہ کے سنہری اصول […]

تحریک انصاف کے ایم این اے عامر لیاقت حسین نے اسمبلی رکنیت کی نشست سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد/کراچی(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیدیا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو عامر لیاقت حسین کا استعفیٰ موصول نہیں ہوا، تحریک انصاف کے کراچی سے رکن نے اپنے استعفے بارے سپیکر آفس […]

حکومت اگلے الیکشن میں دھاندلی کیلئے ای ووٹنگ مشین کا استعمال کرنا چاہتی ہے،مولانا فضل الرحمان کا پریس کانفرنس سے خطاب

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ پشاور(آئی این پی)جمعیت علماء اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اگلے الیکشن میں دھاندلی کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال کرنا چاہتی ہے ، حکومت کو انتخابی اصلاحات کاایسا […]

close