آریان کی واٹس ایپ چیٹ لیک،پولیس کو اہم شواہد مل گئے

ممبئی(پی این آئی)نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی ) نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کے ضبط شدہ فون سے واٹس ایپ چیٹ کی صورت اہم شواہد حاصل کرلیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، این سی بی حکام نے آریان سمیت گرفتار […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، قومی اسکواڈ کب یو اے ای روانہ ہوگا؟شائقین کے لیے بڑی خبر

کراچی(پی این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو چارٹر فلائٹ سے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو لاہور سے بذریعہ چارٹرڈ […]

برفباری اور بارشیں! محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق موسم خزاں کا آغاز ہوگیا۔ جلد ہی موسم بدلنا شروع ہوگا 10 اکتوبر کہ بعد گرمی میں کمی ہوگی اور رات کہ وقت موسم خوشگوار رہیگا 10 اکتوبر کہ بعد بلوچستان میں رات کہ وقت ٹھنڈ پڑنے […]

عامر لیاقت کی تحریک انصاف کے رہنمائوں پر الزامات کی بارش

کراچی (ماپی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے گذشتہ روز استعفیٰ دینے کا اعلان کیا لیکن وجوہات سے آگاہ نہیں کیا۔ تاہم گذشتہ شب نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر […]

چیئرمین نیب جاوید اقبال کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ،حکومت نے فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ گزشتہ روز حکومتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین نیب کی توسیع سے متعلق قانونی نکات کا تفصیلی طور پر جائزہ لیا گیا […]

چمن اسپن بولدک سرحد ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند

کابل(پی این آئی)افغانستان نے چمن اسپن بولدک سرحد ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کردی۔چمن سے متصل پاک افغان باب دوستی کے سامنے مرکزی شاہراہ پر افغان حدود میں سیمنٹ بلاک رکھ دیے گئے ہیں۔ کسٹم حکام کی جانب سے بھی پاک افغان سرحد […]

مرحوم کامیڈین عمرشریف کی نمازِ جنازہ مفتی تقی عثمانی نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔؟ بیٹے جواد عمر نےحقیقت بتا دی

کراچی(پی این آئی )مرحوم کامیڈین عمرشریف کے بیٹے جواد عمر نے بتا یاہے کہ ان کے مرحوم والد کی نماز جنازہ مولانا بشیر فاروقی پڑھائیں ۔اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جواد عمر نے کہا کہ بدھ کی صبح والد کی […]

کورونا وبا میں کمی، بس اسٹینڈ کی رونقیں لوٹ آئیں حکومت کی جانب سے لگائی گئی پابندی پر اب تک عملدرآمد شروع نہ ہو سکا

فیصل آباد(پی این آئی)حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود بس اڈوں پر کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی باقاعدہ جانچ پڑتال شروع نہیں ہو سکی۔کورونا وبا میں کمی کے ساتھ فیصل آباد جنرل بس اسٹینڈ کی رونقیں لوٹ آئی ہیں اور دوسرے شہروں کو جانے والی […]

قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد شعیب ملک اور مصباح الحق سے آگے نکل گئے،اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

کراچی(پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنے کیریئر میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور نیشنل ٹی 20 کپ میں سندھ کی قیادت کرنے والے سرفراز احمد ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان کے کامیاب ترین کپتان […]

بالی ووڈ کنگ خان کے بیٹے آریان خان کی مشکلات میں اضافہ

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان کو 7 اکتوبر تک نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے حوالے کردیا گیا۔بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو عدالت میں پیش کیا گیا، این سی […]

سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی بندش، فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زکر برگ کو کتنے اربوں ڈالرز کا نقصان ہوا؟

لندن (پی این آئی)سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی چند گھنٹوں کی بندش کے بعد فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زکر برگ کی ذاتی ملکیت میں 6 بلین ڈالرز سے زیادہ کی کمی آگئی۔بلوم برگ کی ایک رپورٹ کے مطابق چند گھنٹوں کے دوران اثاثوں […]

close