وکلاء برادری انصاف کی فراہمی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے ہم نے ہمیشہ ان کو سپورٹ کیا

لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور وفاقی وزیر برائے ہائوسنگ طارق بشیر چیمہ سے حاجی محمد افضل دھرالہ چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل، فرحان شہزاد وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل اور میاں عبدالرحمن غفوریا ایڈووکیٹ نے یہاں ان کی رہائش گاہ […]

لیسکوکا مارچ سے التوا کا شکار کنکشن اکتوبر میں لگانے کا حتمی فیصلہ

لاہور (آن لائن) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( لیسکو)نے مارچ سے التوا کا شکار کنکشن اکتوبر میں لگانے کا حتمی فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع نے بتایا کہ لیسکو کو رواں ماہ ایک لاکھ سنگل فیز میٹرز کی فراہمی شروع ہو جائے گی، میٹرساز کمپنی اکتوبر […]

محکمہ خوراک کی سندھ پنجاب بارڈر اور موٹروے انٹرچینج پر کارروائی چینی اور میدہ سندھ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

رحیم یارخان(آ ئی این پی) محکمہ خوراک کی سندھ پنجاب بارڈر اور موٹروے انٹرچینج پر کارروائی، چینی اور میدہ سندھ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، 1200بوری چینی،700 بوری میدہ تحویل میں لے لیا۔ ڈرائیورگرفتار، تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک کو اطلاع ملی کہ ٹرالر […]

ایف آئی اے کا غیر قانونی کرنسی کے کاروبار کے خلاف کریک ڈاون، کروڑوں روپے برآمد

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے کرنسی کی غیرقانونی ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق بڑے پیمانے پر شروع ہونے والے کریک ڈاون میں پورے ملک اور […]

اقوام متحدہ کے سربراہ کی مالی میں امن فوجیوں پر حملوں کی مذمت

اقوام متحدہ (شِنہوا)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس نے مالی میں کیدال علاقے کے ٹیسا لٹ کے قریب اقوام متحدہ کے امن مشن کے قافلے پر دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد سے حملوں کی شدید مذمت کی ، جس میں مصر کا ایک امن […]

وزیراعظم ان گروہوں کی حمایت کر رہے ہیں جنہوں نے اپنے سیاسی عزائم کو آگے بڑھانے کے لیے مذہب کو ہتھیار بنایا ہے

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ میں خارجہ امور کمیٹی کی چیئرپرسن سینیٹر شیری رحمان نے بعض گروہوں کو عام معافی سے متعلق حکومتی پالیسی کے بارے میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ “پاکستان کے لیے خطرات نہ صرف خطے اور عالمی صورتحال کی وجہ […]

کورونا ویکسین نہ لگوانے پر 10دکاندار گرفتار

چارسدہ(آئی این پی)صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر چارسدہ میں ویکسین نہ لگوانے والے 10دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا،ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق نوشہرہ میں ملازمین کی ویکسینیشن نہ کروانے پر دو شادی ہالز اور 2ریسٹورنٹس سیل کردیے گئے، مردان میں ایس او پیز کی خلاف پر […]

قوم نے پہلے پانامہ اب پنڈورامیں ان کے چہروں سے نقاب اترتا دیکھا، وزیر اطلاعات کا پنڈورالیکس پر ردعمل

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ پنڈورالیکس سے نواز، زرداری کرپشن کی مزید پرت سامنے آئیں قوم نے پہلے پانامہ، اب پنڈورامیں ان کے چہروں سے نقاب اترتا دیکھا، اتوار کو پنڈورا لیکس پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا […]

انٹرنیٹ غائب ،صحافیوں ،طلباء ودیگر کوشدیدمشکلات کاسامنا

کوئٹہ (آن لائن )کوئٹہ کے علاقے پٹیل روڈ،ملتانی محلہ ودیگر میں انٹرنیٹ غائب ،صحافیوں ،طلباء ودیگر کوشدیدمشکلات کاسامنا کرناپڑرہاہے ،عوامی حلقوں نے پی ٹی سی ایل حکام سے اپیل کی ہے کہ علاقے میں ایک ہفتے سے انٹرنیٹ غائب ہے جس کی وجہ سے اخبارات […]

شریفوں نے صرف اپنے اثاثے بنائے ملک کو کنگال اور مقروض کردیا، دولت آنے کا سورس پوچھا جائے تو جواب دینے کی بجائے گالم گلوچ اور دھمکیوں پر اتر آتے ہیں

جڑانوالہ (آن لائن) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ شریفوں نے صرف اپنے اثاثے بنائے، ملک کو کنگال اور مقروض کردیا،اثاثوں اور دولت آنے کا سورس پوچھا جائے تو جواب دینے کی بجائے گالم گلوچ اور دھمکیوں پر اتر آتے […]

close