عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے لگی

لندن (پی این آئی) عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی بیشی میں اہم کردار عالمی وباء کورونا بھی ادا کر رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ حیران کن ہے کہ کورونا کی قسم اومیکرون جیسے جیسے بڑھتی جا رہی ہے […]

میرٹ پر23 ہزار سے زائد اساتذہ بھرتی کر نے کا اعلان

پشاور(آ ئی این پی)خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے کہا کہ محکمہ تعلیم میں کوالٹی ایجوکیشن اور سہولیات کی فراہم کر رہے ہیں، اب ہر کلاس میں استاد ہوگا،بہت جلد میرٹ پر مزید 23 ہزار سے زائد اساتذہ بھرتی کر رہے ہیں۔ بدھ […]

گیس ذخائر ختم ہو رہے ہیں،بلو چستان میں ایک لا کھ 47ہزار گیس صارفین بلز کی ادا نہیں کرتے، سوئی سدرن کے جنرل مینیجر کا انکشاف

کوئٹہ (آئی این پی) سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی)کے جنرل منیجر ڈسٹری بیوشن مدنی صدیقی نے کہا ہے کہ قدرتی گیس کے ذخائر میں تیزی سے کمی ہورہی ہے،بلو چستان میں 3لا کھ 10ہزار گیس صارفین میں سے ایک لا کھ 47ہزار […]

سی این جی سیکٹر بند کرنے کا فیصلہ غیر قانونی ہے، سندھ میں احتجاج شروع، احتجاج پنجاب تک پھیلانے کا اعلان، وفاقی کابینہ سے غلط فیصلے کرائے جا رہے ہیں

اسلام آباد (آئی این پی)آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے گروپ لیڈر غیاث عبداللہ پراچہ نے کہا ہے کہ سی این جی سیکٹر کی گیس بند کرنے کا فیصلہ غیر قانونی ہے جس کے خلاف ملک بھر میں احتجاج شروع کر دیا کیا […]

جائیدادکا جھگڑا، بیٹے نے باپ،سوتیلے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

فیصل آباد (آئی این پی)جائداد کا جھگڑا ملزم بیٹے نے باپ سوتیلے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا نہر سے ناملوم خاتون کی نعش برآمد۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ ساندل بار کے علاقہ 30چک میں جائداد کے تنازعہ پر ملزم عامر کی […]

”چین میں اعلیٰ تعلیم وتحقیق کے مواقع“ گلگت،قراقر م یونیورسٹی میں آگاہی سیشن کا انعقاد

گلگت (آئی این پی) قراقر م انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ہو”چائنہ میں اعلیٰ تعلیم وتحقیق کے مواقع کے عنوان پر شاندار آگاہی سیشن کا انعقاد کیاگیا۔ بدھ کو ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق سیشن منعقد کرنے کا مقصد چائنہ میں اعلیٰ تعلیم وتحقیق سے متعلق […]

اب کی بارمیئر کراچی پیپلز پارٹی کا آئے گا، پیپلز پارٹی کے بڑے لیڈر نےبڑا دعویٰ کر دیا

کراچی (آئی این پی) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ میں ہماری خواہش ہے کہ جلد سے جلد بلدیاتی انتخابات ہوجائیں۔ اس بار میئر کراچی پیپلز پارٹی کا ہی آئے گا،پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کو کراچی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت صحت سہولت کارڈ کا اجلاس ، ہیلتھ کارڈ سسٹم میں اخراجات سے آگاہی کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی زیر صدارت صحت سہولت کارڈ کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں چیف سیکرٹری شکیل قادر خان، پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود خان، سیکرٹری مالیات عصمت اللہ شاہ، سیکرٹری سوشل ویلفیئر و […]

چیف الیکشن کمشنرآزاد کشمیر کا بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اجلاس ،23 دسمبرکو حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا جائے گا، فیصلہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنرآزاد جموں وکشمیر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا کی زیر صدارت بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر ممبر الیکشن کمیشن راجہ محمد فاروق نیاز، ممبر فرحت علی میر، آزاد کشمیر کے ڈویژنل کمشنرز، […]

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن، عام انتخابات میںڈویژنل و ضلعی افسران کی خدمات کے اعتراف میں شیلڈز اور سرٹیفکیٹس کی تقسیم کی تقریب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) الیکشن کمیشن آزاد جموں وکشمیر کی جانب سے آزادکشمیر کے عام انتخابات 2021ء میں آزاد کشمیر کی ڈویژنل و ضلعی آفیسران کی خدمات کے اعتراف میں شیلڈز اور سرٹیفکیٹس کی تقسیم کے حوالہ سے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب […]

close