اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ مسئلہ کشمیر کو اُٹھانے کے سلسلے میں اپنا اہم کردار ادا کر سکتی ہے اس سلسلے میں برطانوی ممبران پارلیمنٹ نہ صرف برطانوی وزیر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر تعلیم ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن دیوان علی خان چغتائی، وزیر ہائیر ایجوکیشن ملک ظفر اقبال، چیف سیکرٹری شکیل قادر خان،سیکرٹری مالیات عصمت […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کو تیز کرنے کے حوالہ اعلی سطحی اجلاس آج (جمعرات)طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر کے فیصلہ کے بعد بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کے […]
وادی لیپہ (پی آئی ڈی) پاک فوج کے زیر اہتمام وادی لیپہ کی یونین کونسل بنہ مولا کے نواحی گاؤں غائی پورہ میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔ علاقہ تریراٹھ کے بچوں، بوڑھوں خواتین اور جوانوں سمیت متفرق شعبہ ہائے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) زیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق بعد آزادکشمیر میں بلدیاتی الیکشن کر وا کر اقتدار کو نچلی سطح تک منتقل کرنے جارہی ہے۔بلدیاتی الیکشن کا […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کی پارلیمانی سیکرٹری براے ایلیمنٹری سکینڈری و ہائرایجوکیشن پروفیسر تقدیس گیلانی نے اپنے آفس میں باقاعدہ چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔ قلمدان سنبھالنے کے بعد کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا کہ مجھے آزادکشمیر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا مالی سال 2021-22کا چھٹا اجلاس ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات) ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر صدارت بدھ کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ مواصلات، ہائر ایجوکیشن، فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ، سماجی بہبود و ترقی […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور عالم دین مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں سفاکانہ طریقے سے قتل ہونے والے فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کے قتل پر سری لنکن قوم سے معافی مانگتے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ […]
لکی مروت(پی این آئی) تحصیل سب ڈویژن بیٹنی میں دوبارہ گنتی کے بعد الیکشن کا نتیجہ تبدیل ہوگیا۔تحصیل سب ڈویژن بیٹنی میں دوبارہ گنتی کے بعد تحصیل چیئرمین کا نتیجہ تبدیل ہوگیا جس کے بعد جے یو آئی کے امیدوار کو کامیابی مل گئی۔تحصیل بیٹنی […]
راولپنڈی(پی این آئی) پیرودھائی میں ہوائی فائرنگ سے یونین کونسل کا چیئرمین جاں بحق ہوگیا۔پولیس کےمطابق پیرودھائی کے علاقے میں ہوائی فائرنگ کے دوران گولی اتفاقیہ طور پر یونین کونسل 9 کے وائس چیئرمین نعیم کو لگی جسے زخمی حالت میں ہولی فیملی اسپتال منتقل […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے کالجز اور یونیورسٹیز میں موسم سرما کی چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا۔ صوبہ بھر میں کالجز اور یونیورسٹیز 23 دسمبر سے 6 جنوری تک بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے کالجز […]