سکول جانیوالے ہر بچے کو کیا چیز مفت دی جائیگی؟ حکومت نے شاندار اعلان کر دیا،طلبا خوشی سے نہال

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے پرائمری سکول کے بچوں کیلئےنہایت شاندا پروگرام شروع کردیاہےجس کے تحت سکول جانے والے بچوں کومفت دودھ پلایا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق بچوں کیلئے دودھ پروگرام کی لانچنگ تقریب یونیورسٹی آف لاہور میں ہوئی جس میں صوبائی وزیر لائیوسٹاک […]

شادی کی رسموں کے دوران سوتی ہوئی دُلہن،دلچسپ ویڈیو خوب وائرل

ممبئی(پی این آئی)بھارتی سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو خوب وائرل ہے جس میں دُلہن کو رسموں کے دوران نیند کے مزے لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔شادی کا دن ہر کسی کی زندگی کا ایک بہت بڑا اور اہم ترین دن ہوتا ہے، اس […]

بلدیاتی انتخابات، میئر کی نشست پر جے یو آئی کی کامیابی کے بعد ووٹوں کی گنتی دوبارہ کرنے کا اعلان

بنوں (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں 19 دسمبر کو منعقد ہونے والے کے بلدیاتی الیکشن سے متعلق ریٹرننگ آفیسر کا کہنا ہے کہ بنوں سٹی میئر کی نشست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مقرر […]

ملک میں گیس کی قلت پر آپ کا رویہ انتہائی شرمناک ہے، وفاقی وزیر حماد اظہر کو پی ٹی آئی ایم این اے کا خط

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی نے ملک میں جاری گیس بحران کے حوالے سے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کے رویے کو انتہائی شرمناک قرار دے دیا ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کے ایم این […]

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے حوالے سے فیصلے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے حوالے سے فیصلے کا اعلان کر دیا، اعلان کے مطابق وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وفاقی وزیرِ ریلوے اعظم سواتی کی معافی قبول کر لی ہے۔ […]

پاکستان کے چھوٹے شہر میں اومیکرون کے کتنے مشتبہ کیس سامنے آ گئے؟ متعلقہ ادارے الرٹ ہو گئے

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے ضلع قلات میں اومی کرون کے 30 مشتبہ مریضوں کا انکشاف ہوا ہے۔ کورونا آپریشن سیل بلوچستان کے انچارج ڈاکٹر نقیب اللّٰہ نیازی کا کہنا ہے کہ نمونے تصدیق کیلئے این آئی ایچ […]

فیصلے کی گھڑی آ پہنچی، الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے لیے 27 دسمبر کو اجلاس طلب

اسلام آباد (پی این آئی) حتمی فیصلے کی گھڑی آ گئی، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے پارٹی فنڈ میں فارن فنڈنگ کی رقوم کی وصولی کے معاملے پر حتمی مرحلہ آ چکا۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پارٹی […]

کراچی میں رینجرز کوپولیس کے اختیارات دینے کا مطالبہ سامنے آ گیا

کراچی (آئی این پی)چھوٹے تاجروں نے لوٹ مار اور دیگر جرائم کی روک تھام کے لیے رینجرز کے سال 2013 والے اختیارات بحال کر کے ایف آئی آر درج کرنے کے اختیارات دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں آل […]

پشاور سے پی ٹی آئی کے عروج اور پشاور میں ہی زوال کی پیشنگوئی بلاول بھٹو نے کی تھی، پیپلز پارٹی کے لیڈر کا دعویٰ

کراچی (آئی این پی)وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول نے پہلے ہی کہا تھا کہ پی ٹی آئی پشاورسے پروان چڑھی اس کازوال بھی پشاورسے ہوگا۔سندھ میں کوئی نیا بلدیاتی نظام نہیں آیا ہے بلکہ 2013 کے اس […]

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات ، تحریک انصاف کا مقابلہ تحریک انصاف سے تھا، پی ٹی آئی لیڈر کا انکشاف

کراچی (آئی این پی)سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کے پی کے الیکشن میں ٹکٹس دینے میں ہم سے کچھ غلطیاں ہوئی وہاں تحریک انصاف کا مقابلہ تحریک انصاف سے تھا مقامی تنظیم امیدواروں کو آپس میں جوڑ […]

عنقریب بجلی کے مسائل کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہوجائیگا،خیبر پختونخوا کے وزیر نے بڑا دعویٰ کر دیا

پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ریلیف بحالی وآبادکاری اقبال وزیر نے کہا ہے کہ تحصیل سپین وام اور حیدرخیل میرعلی میں فیڈرز پر تمام کام مکمل کیا گیا ہے، جس کا افتتاح عنقریب کیا جائیگافیڈرزکے افتتاح سے تحصیل سپین وام اور میر […]

close