ایل پی جی کے سلنڈروں کے حفاظتی انتظامات، ڈپٹی کمشنر گلگت کاایل پی جی کے دانوں کا جائزہ

گلگت (آئی این پی) ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت کیپٹن (ر)اسامہ مجید چیمہ نے ایل پی جی کے دوکانوں کا جائزہ لینے کے حوالے سے گلگت شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر گلگت کے دورے کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر گلگت،،تحصیلدار گلگت،چیف آفیسر ڈسٹرکٹ […]

گلگت بلتستان میں برفباری نے جاڑے کی شدت بڑھادی، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا

گلگت (آئی این پی)گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں برفباری نے جاڑے کی شدت بڑھادی، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ بھی منقطع ہوگیا، موسم کا حال بتانے والوں نے کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سے پاکستان ماحولیاتی کمیشن کے چیئرمین کی سربراہی میں وفد کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے پاکستان ماحولیاتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر پرویز حسین کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔اس موقع پرایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر ساجد محمود چوہان اور ڈائریکٹر جنرل ماحولیات عدنان خورشید […]

آزاد کشمیربلدیاتی الیکشن،چیف الیکشن کمشنر نےحلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا نے جمعرات کے روز آزادکشمیر میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کے حوالہ سے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ اس موقع پر سینئر ممبر الیکشن کمیشن راجہ محمد فاروق نیاز، ممبر الیکشن […]

حکومت شفاف بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کیلئے تمام وسائل مہیا کرے گی،وزیر اعظم آزاد کشمیر کا بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اجلاس سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت بلدیاتی الیکشن کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری آزادکشمیرشکیل قادر خان،سینئر ممبر بورڈ آف ریونیواحسان خالد کیانی، پرنسپل سیکرٹری ظفرمحمود خان، کمشنر مظفرآبادڈویژن مسعود الرحمن،کمشنر پونچھ ڈویژن […]

سڑکوں کی صورتحال بہتر ہو گی تو سیاحت کو فروغ ملے گا،وزیر اعظم آزاد کشمیر کا کمیونیکیشن اینڈ ورکس کے ادارے میں خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر بھرمیں شاہرات کو ترجیح دے رہی ہے۔ سڑکوں کی صورتحال بہتر ہو گی اور سڑکیں بحال رہیں گی تو سیاحت کو فروغ ملے گا اور سیاح بغیر کسی […]

صدر آزاد کشمیر سے محتسب اعلیٰ چوہدری محمد نسیم کی ملاقات،محتسب کا ادارہ عوامی مسائل کے حل کے لیے تمام توانائیاں بروئے کار لائے، صدر کی ہدایت

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے محتسب اعلیٰ آزاد جموں وکشمیر چوہدری محمد نسیم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر محتسب اعلیٰ چوہدری محمد نسیم نے صدر ریاست […]

حکومت کا مقابلہ کروں گا، آصف زرداری نے لاہور، اسلام آباد منتقل ہونے کا اعلان کر دیا

ٹنڈو الہ یار (پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت کا مقابلہ کرنے کے لیے کراچی سے نکل کر لاہور اور اسلام آباد منتقل ہونے کا علان کر دیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف زرداری نے ٹنڈوالہ یار میں کارکنوں […]

عثمان مرزا تشدد و بلیک میلنگ کیس میں اہم پیش رفت، عدالت نے متاثرہ لڑکے اور لڑکی کو طلب کر لیا، کیا کارروائی ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پراپرٹی ڈیلر عثمان مرز ا کی طرف سےسیکٹر ای الیون میں لڑکی اور لڑکے پر تشدد اور بلیک میلنگ کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج عطاء ربانی نے آئندہ سماعت پر […]

گورنر اسٹیٹ بینک کی مدت ملازمت میں ایک سال کا اضافہ کرنے کی تجویز پر غور

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنررضا باقر کی مدتِ ملازمت میں ایک سال کا اضافہ کرنے کی تجویز پر سنجیدگی سے غور کر ہی ہے۔ وفاقی حکومت نے مئی 2019ء میں ڈاکٹر رضا باقر کو تین سال کے […]

افسوس سے کہنا پڑتا ہے ہم بہت پیچھے رہ گئے ہیں، وزیر اعظم عمران خا ن کا اعتراف بھارت کی آئی ٹی میں ایکسپورٹ 150 ،ارب اور ہماری 2 ،ارب ہے

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نےلاہور میںاسپیشل ٹیکنالوجی زون، ٹیکنا پولس کا افتتاح کر دیا ہے۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعظم عمران خان کا کہنا تھاکہ مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے ہم بہت پیچھے رہ گئے ہیں، جیسے ہی ہماری […]

close