وزیراعظم آزادکشمیر اور پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسدعمرکی ویڈیو لنک ملاقات،تنظیمی امور ،آزادجموں وکشمیر کونسل کے انتخابات سے متعلق مشاورت کی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجمو ں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی اور پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسدعمرکی بذریعہ ویڈیو لنک ملاقات۔ تنظیمی امور بالخصوص آمدہ آزادجموں وکشمیر کونسل کے انتخابات سے متعلق مشاورت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ووزیراعظم […]

وزیراعظم آزادکشمیر کو شدیدبارشوں اور برفباری کے بعد رابطہ سڑکوں کی بحالی سےمتعلق بریفنگ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعودالرحمان کی بریفنگ۔ حالیہ شدیدبارشوں اور برفباری کے بعد رابطہ سڑکوں کی بحالی اور مری میں جاری ریسکیو آپریشن میں آزادکشمیر پولیس، ریسکیو1122اور انتظامیہ کی ریسکیو آپریشن میں جاری سرگرمیوں کے […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا پی ٹی آئی رہنما میر عتیق الرحمان کی اہلیہ اور بھائی کے انتقال پرگھر جا کر تعزیت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے رہنما و سابق امیدوار اسمبلی میر عتیق الرحمان کی اہلیہ اور بھائی کی وفات پر ان کے آبائی علاقے بٹدرہ میں جاکر ان سے تعزیت کی۔ اس موقع پرچیئر […]

آزادکشمیر میں برقی لائنوں کی فوری مرمتی کرنے کے علاوہ تمام اضلاع میں بجلی کی ترسیل بحال کر دی گئی ہے، محکمہ برقیات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان محکمہ برقیات کے مطابق آزادکشمیر میں حالیہ شدید بارشوں اور برفباری سے تمام اضلاع بالخصوص ضلع نیلم، ضلع حویلی میں برقی لائنوں کو شدید نقصان پہنچا لیکن محکمہ کے آفیسران اور فیلڈ ملازمین کی انتھک کوششوں کے نتیجہ میں آزادکشمیر […]

آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی، پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالہ سے آگہی ورکشاپ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی میں ادارہ شماریات پاکستان کے زیراہتمام پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالہ سے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں پارلیمانی سیکرٹری برائے ایلیمنٹری، سیکنڈری و ہائر ایجوکیشن پروفیسر تقدیس گیلانی، وائس چانسلرآزادجموں وکشمیر یونیورسٹی […]

آزادجموں و کشمیر کونسل کی دو نشستوں پر انتخاب،13 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے آزادجموں و کشمیر کونسل کی دو نشستوں پر انتخاب،13 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے آزادجموں و کشمیر کونسل کی دو نشستوں پر انتخاب،13 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کونسل کی دو نشستوں پر انتخاب کے لیے 13 امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے۔ آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے مطابق کشمیر کونسل کے انتخاب کے لیے محمد اصغر قریشی ولد محمد زمان […]

سیاحوں پر جو گزری سو گزری، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

مری میں سیاحوں کے ساتھ جو حادثہ پیش آیا، غیر متوقع نہ تھا۔ کئی دنوں سے سرکاری ادارے سوشل اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے مسلسل خبردار کرتے رہے کہ ان دنوں مری کا سفر نہ کریں۔ موسم خراب ہے اور کوئی بڑا طوفان منڈلا رہا […]

سائیں بزدار کی سرکار کو ہوش آ گیا، مری کو ضلع بنانے، پارکنگ پلازے اور نئے پولیس اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ

مری (پی این آئی) ملکہ کوہسار مری کی سیاحت اور برفباری کے مناظر دیکھنے کے شوقین 23 افراد کی جانیں قربان ہونے کے بعد سائیں بزدار سرکار کو باالآخر ہوش آ گیا ہے اور بزدار سائیں نے ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر مری کی برف […]

اسکول کھل گئے، بچوں کے والدین شدید سردی اور اومیکرون کے باعث خدشات کا شکار

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وباء کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ کے خدشات کے باوجود وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہوگئی ہیں جس کے بعد آج سے اسکول کھل گئے ہیں۔ اسلام آباد کے اسکولوں میں 3 سے […]

آزاد کشمیر، صبح 8 بجے سے 4 بجے تک، آج سے 22 روز کے لیے بجلی کی فراہمی بند رہے گی

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں بجلی کی تقسیم کا نظام بہتر بنانے کے لیے منصوبے پر کام جاری ہے اور واپڈا آزاد کشمیر میں کھوئی رٹہ گرڈ اسٹیشن پر ڈبل سرکٹ لائن بچھائی جانے کے سبب نکیال، کھوئی رٹہ فیڈرز آج 10 جنوری […]

close