ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج جاری ،اسلام آباد کے ریڈ زون جانے کا اعلان

کوئٹہ (آئی این پی)کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز نے کل ریڈ زون جانے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز کا سڑک پر او پی ڈی 11 روزمیں داخل ہوگیا ہے، انہوں نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے […]

یہ عدالت کسی کو آرمڈ فورسز کو متنازعہ نہیں بنانے دے گی، نیوی گالف کورس تجاوزات قرار دینے کے حکم کے ساتھ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیوی گالف کورس کو فوری سی ڈی اے کے سپرد کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے نیوی کو سیلنگ کلب گرانے کا نوٹس دیدیا جبکہ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ کیا وزارت کا کام صرف […]

گھر پر چھاپہ، 8 کروڑ روپے اور 3 کلو سونا برآمد، ایک کروڑ روپے پانی کے ٹینک میں چھپائے گئے تھے

بھوپال (آئی این پی)بھوپال میں شراب کے بیوپاری کی املاک پر چھاپے مار کر 8 کروڑ روپے نقد، 3کلو سونا برآمد کیا گیا، ایک کروڑ روپے پانی کے ٹینک میں چھپائے گئے تھے۔بھارتی نیوز ایجنسی کے مطابق انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے شراب کے بڑے بیوپاری […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مارگلہ نیشنل پارک میں قائم نیوی گلف گلب اور مونال ریسٹورنٹ کی عمات کو سیل کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مارگلہ نیشنل پارک میں قائم نیوی گالف کلب اور مونال ریستوران کی عمارت کو سیل کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ منگل کی صبح چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے […]

سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ‘ موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند

لاہور(آئی این پی)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ ہوگیا۔ حد نگاہ کم ہونے سے موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، دھند کے باعث فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ملک کے بیشتر علاقوں میں جاڑے […]

لاہور ، موسم کی خرابی ،حد نگاہ متاثر، فلائٹ آپریشن معطل‘ پروازیں منسوخ کردی گئیں

لاہور (آئی این پی)موسم کی خرابی اور رن وے پرحدنگاہ 150 میٹر ہونے کے باعث لاہورایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کردیا گیا اور کئی پروازیں بھی منسوخ کر دی گئیں۔ منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں موسم کی خرابی اور حد نگاہ […]

پاکستانی ہنرمندوں کے لیے بڑی خبر، دبئی نے 3 سالہ ویزے کی نئی پالیسی کا اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) پاکستان کے ہنرمندوں کے لیے متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی سے اچھی خبر آئی ہے جہاں کی حکومت نے 3 سالہ مدت کے لئے نئے ویزے کا اعلان کر دیا ہے، ویزے کی اس نئی سہولت کا مقصد میڈیا ، […]

کورونا سے بچاؤ، حرم شریف میں روبوٹ کے ذریعے آب زمزم کی تقسیم

مکہ (پی این آئی) کورونا وباء کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے مکرمہ میں حرمین شریفین کی انتظامیہ نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے روبوٹ کے ذریعے آب زم زم کی بوتلوں کی تقسیم کا کام شروع کرا دیا ہے۔ حرم شریف میں مناسک […]

شاہ رخ خان کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا پکڑا گیا، وہ کون نکلا؟

ممبئی (پی این آئی) “ممبئی میں دھماکے کروں گا، شاہ رخ خان کے گھر کو بم سے اڑا دوں گا” ممبئی فلم نگری کے بادشاہ شاہ رخ خان کے گھر ’منّت ہاؤس‘ کو بم سے اُڑا دینے کی دھمکی دینے والے شخص کو بھارتی پولیس […]

لاہور کی انڈسٹریل اسٹیٹ کو آج کے دن کا آلودہ ترین علاقہ قرار دے دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کے قائم کردہ ادارے تحفظ ماحولیات کی جانب سے جاری کردہ آج کے ائر کوالٹی انڈیکس میں لاہور کا علاقہ سندر انڈسٹریل اسٹیٹ سب سے زیادہ آلودہ قرار دیا گیا ہے۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق سندر انڈسٹریل اسٹیٹ […]

پاکستانی ڈاکٹر نے مریض کے سینے میں جانور کا دل لگا کر میڈیکل سائنس کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

واشنگٹن (پی این آئی) پاکستانی کارڈیک سرجن ڈاکٹر منصور محی الدین نے امریکہ کے ہسپتال میں دل کے مریض کے سینے میں ایک جانور کا دل کامیابی سے لگا کر میڈیکل سائنس کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ یونیورسٹی آف میری لینڈ میڈیکل اسکول […]

close