دیامربھاشا ڈیم پراجیکٹ کی تعمیر کیلئے انتہائی اہم پیش رفت، دیامر تھور اور کوہستان ہربن حدود قبائل کے درمیان دیرینہ تنازعہ حل

چلاس(آئی این پی)دیامر تھور اور کوہستان ہربن حدود قبائل کے درمیان دیرینہ تنازعہ گرینڈ جرگہ نے حل کر لیا گیا ہے۔جو دیامربھاشا ڈیم پراجیکٹ کی تعمیر کیلئے انتہائی اہم پیش رفت ہے۔دونوں قبائل کے درمیان مذکورہ تنازعہ کے حل کی وجہ سے گلگت بلتستان اور […]

چیف سیکرٹری پنجاب کا دورہ مری، داخلی راستے پر تین چیک پوسٹیں قائم کرنے کی ہدایت

راولپنڈی (آئی این پی )چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے منگل کے روز مری کا دورہ کیا اور افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے لوئر ٹوپہ جھیکا گلی روڈ، کلڈنہ روڈ اور دیگر مقامات پر برف ہٹانے اور ٹریفک رواں رکھنے کیلئے […]

آزاد کشمیر، وزیر اطلاعات ،سردار فہیم اختر ربانی کا کیڈٹ کالج بٹراسی کا دورہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کیڈٹ کالج بٹراسی کا دورہ کیا۔وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی جب کیڈٹ کالج بٹراسی پہنچے تو پرنسپل پروفیسر […]

وزیراعظم آزادکشمیر کی زیر صدارت کیڈٹ کالج مظفرآباد کے حوالے سے اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیرسردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت کیڈٹ کالج مظفرآباد کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر لیاقت حسین چوہدری، پرنسپل سیکرٹری برائے وزیراعظم ظفر محمود خان و دیگر متعلقین نے شرکت کی۔ […]

آزاد کشمیر، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات کی زیر صدارت ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا ساتواں اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا مالی سال 2021-22کا ساتواں اجلاس منگل کے روز ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں حکومت پاکستان کے نمائندگان نے بذریعہ ویڈیو لنک اور متعلقہ محکمہ جات […]

آزادکشمیر، عمارات کو پلاننگ کے تحت بنانے، جنگلات کے تحفظ کے لیے سیٹلائیٹ مانیٹرنگ سسٹم، بلڈنگ بائی لاز کے لیےچیف سیکرٹری کا اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس کے فیصلہ کی روشنی میں اور وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ہدایت پر آزادکشمیر میں تمام عمارات کو ایک پلاننگ کے تحت بنانے، جنگلات اور گرین بیلٹ کے تحفظ کے […]

شدید سردی، برفباری میں ہنگامی بنیادوں پر برقی لائنوں کی درستگی کر کے بجلی بحال کر دی گئی ہے، ترجمان محکمہ برقیات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان محکمہ برقیات کا کہنا ہے کہ سیکرٹری توانائی و آبی وسائل، چیف انجینئر برقیات مظفرآباد اور ناظم برقیات سرکل مظفرآباد کی ہدایت کے مطابق محکمہ برقیات سرکل مظفرآباد کے ذیلی ڈویژن ہا ء مظفرآباد، گڑھی دوپٹہ،جہلم ویلی اور نیلم میں […]

آزاد کشمیربلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے شیڈول میں ترمیم کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کے شیڈول میں سپریم کورٹ کی جانب سے دیے گئے وقت میں 45 ایام کی توسیع کی روشنی میں حلقہ بندیوں کے شیڈول میں ترمیم کردی۔آزادجموں و کشمیر […]

پاکستان ریلوے کا یو ٹرن، ریلوے ٹریک سٹینڈرڈ گیج میں بدلنے کا منصوبہ واپس، پھاٹک بند کر کے پٹڑی کے ساتھ خاردار تاریں لگانے،ٹریفک کے لیے انڈر پاسز تعمیر کرنے کا منصوبہ

لاہور (آئی این پی )پاکستان ریلوے نے ریلوے لائن کو سٹینڈرڈ گیج میں بدلنے کا منصوبہ بدل دیا چین ایران ترکی سمیت یورپ کے ساتھ رابطہ سٹینڈرڈ گیج کی بجائے براڈ گیج پر ہی ٹرینیں چلائی جا ئینگی نئے منصوبے کے تحت پھاٹک بند کر […]

راجپوت ہوں مونچھیں نہیں کٹواؤ ں گا ، پولیس اہلکار افسروں کے سامنے ڈٹ گیا

نئی دہلی(آئی این پی)بھوپال پولیس کا اہلکار مونچھیں کٹوانے کے معاملے پر افسران کے سامنے ڈٹ گیا۔تفصیلات کے پولیس کانسٹیبل راکیش رانا بھوپال میں پولیس ہیڈ کوارٹر میں تعینا ت تھا،اس کی بڑی مونچھوں کے سبب افسران کو جانب سے اس کو مونچھیں چھوٹی کرنے […]

قرض کی درخواست مسترد ، شہری نے بینک کو آگ لگادی، لاکھوں روپے نقدی سمیت بینک کا سامان جل کر خاکستر

بنگلور(آئی این پی)بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک شخص نے قرض کی درخواست مسترد ہونے پر طیش میں آکر بینک کو آگ لگادی۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق ضلع ہویری میں 33 سالہ وسیم حضرت صاحب ملا نے بینک میں قرضے کی درخواست دی تھی۔ بینک عملے نے […]

close