سندھ حکومت غلطی تسلیم کرے،ہٹ دھرمی چھوڑ کر مذاکرات کرے

کراچی (آئی این پی) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہاکہ سندھ حکومت ضد،ہٹ دھرمی چھوڑے اور دھرنا قائدین کے ساتھ مذاکرات کرے،غلطی تسلیم کی جائے،کراچی کے عوام کی خواہشات کے مطابق بلدیاتی نظام اورقانون تشکیل دیا جائے،کراچی کے عوام تنہا،لاوارث نہیں […]

پیپلز پارٹی ’لاک ڈاؤن پارٹی‘ ہے ، سندھ حکومت نے کووڈ ویکسین کی ایک ڈوز بھی نہیں خریدی،اپوزیشن جماعت کا بڑا دعویٰ

کراچی (آئی این پی) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کراچی میں اومیکرون کے خطرناک پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سندھ حکومت سے صوبے میں ویکسینیشن کے عمل کو تیز کرنے کا مطالبہ کیا۔ اتوار کو اپنے جاری بیان […]

حالیہ بارشیں اور برفباری،وزیراعظم آزادکشمیر نے نقصانات کی رپورٹ طلب کر لی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے آزادکشمیر میں حالیہ بارشوں اور برف باری کے دوران ہونے والے نقصانات کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے انتظامیہ کو کسی بھی نا گہانی صورتحال سے نمٹنے کے […]

صدر آزاد کشمیر کی ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا کے نو منتخب صدراعجاز احمد میر،سیکرٹری جنرل مبارک حسین اعوان، سینئر نائب صدرشاہد عزیز کیانی،نائب صدورقاضی عزیز، محمدزاہداعوان،مہوش اقبال مغل کوڈپٹی جنرل سیکرٹری، خالدہمدانی […]

پاکستانی مختصر فلم “دی پینٹرسٹ” نے بدھا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا ایوارڈ جیت لیا

پونا، بھارت (پی این آئی) پاکستانی فلم دی پینٹرسٹ نے پانچویں سالانہ بدھا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول سے”بہترین تجرباتی مختصر فلم” کا ایوارڈ جیت لیا۔ فلمی میلہ کا انعقاد بھارتی شہر پونے میں ہوا۔ یہ فیسٹیول گوتم بدھ کے آفاقی اصولوں کی یاد میں منعقد کیا […]

اومیکرون کے مثبت کیسز کی شرح کہاں جا پہنچی؟ لاک ڈاؤن کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے پاکستان میں پھیلاؤ کی تصدیق کے بعد کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح تقریباً 12 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ اس حوالے سے ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ […]

سانحہ مری میں جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافہ، کرکٹر حسن علی نے ویڈیوز شیئر نہ کرنے کی اپیل کر دی

مری (پی این آئی) گزشتہ روز مری میں شدید برف باری کے دوران گاڑیوں میں پھنس کر انتقال کر جانے والوں کی تعداد 22 سے بڑھ کر 23 ہو گئی ہے۔ مقامی انتظامیہ کی انتہائی غفلت کا شکار بن جانے والے اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، […]

شاپنگ مال میں چوری کرنے والی یورپی خاتون کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی

دبئی (پی این آئی) دبئی میں واقع ایک شاپنگ مال سے چوری کے جرم میں یورپی خاتون کو دبئی کی عدالت نے قید کی سزا سنادی۔ یہ حیران کن واقعہ ایسے حالات میں پیش آیا ہے جب متحدہ عرب امارات کی ریاستیں یورپی باشندوں کی […]

کرکٹ کی دنیا کے اہم کھلاڑیوں کو پی ایس ایل سیون میں کھیلنے سے روک دیا گیا

کراچی (پی این آئی) کرکٹ کی دنیا کے اہم ملک جنوبی افریقہ نے اپنے کھلاڑیوں کو پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں شرکت سے روک دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقی بورڈ نے دورہ بھارت اور ڈومیسٹک کرکٹ کے باعث کھلاڑیوں کو […]

15ہزار سے زائد اساتذہ کی ترقی کی راہ ہموار، صوبائی حکومت نے بڑی شرط ختم کردی

کراچی(آئی این پی) سندھ حکومت نے اساتذہ کی ترقی کیلئے بی ایڈ کی شرط ختم کردی، جس کے بعد 15ہزار سے زائداساتذہ کی ترقی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھر کے پرائمری اسکولوں کے اساتذہ کو ترقی دینے کا […]

کراچی میں آنے والے دنوں میں سردی، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کردی

کراچی(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں آنے والے دنوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارش کا کوئی امکان نہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کا موسم مزید سرد ہوگیا، محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گہا ہے […]

close