لاکھوں کا قرضہ، نجی ہسپتال کے واش روم میں نوجوان نے خودکشی کرلی

کراچی(آئی این پی) نجی ہسپتال میں نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی، اہلخانہ کا کہنا ہے کہ مریض کو داخل کرتے وقت انتظامیہ کو بتایا تھا، یہ خودکشی کرسکتا ہے۔تفصیلات کے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے نجی ہسپتال میں نوجوان […]

کراچی، کچرہ کنڈی سے 20 دستی بم ملنے کا مقدمہ کس کے خلاف درج کیا گیا؟

کراچی(آئی این پی) پولیس نے دھوبی گھاٹ کچرہ کنڈی سے 20 دستی بم ملنے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا، دستی بم دہشت گردی میں استعمال کرنے کی نیت سے رکھے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے دھوبی گھاٹ کچرہ کنڈی سے 20 دستی […]

جھوٹا نکاح نامہ بنوا کر بلیک میل کرنے کا معاملہ، پیپلز میڈیکل کالج شہید بے نظیر آباد کی فائنل ایئر کی طالبہ نے خود کشی کرلی

دادو (آئی این پی) پیپلز میڈیکل کالج شہید بے نظیر آباد کی فائنل ایئر کی طالبہ نے خود کشی کرلی، 2 دن پہلے ڈاکٹرعصمت کے والد نے 4افراد پر بیٹی کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کروایا تھا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں دادو میں […]

سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والوں کا مقدمہ وفاقی وزراء انتظامیہ کیخلاف قائم کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا

کراچی(آئی این پی) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والوں کا مقدمہ وفاقی وزراء، پنجاب حکومت اور مری کی انتظامیہ کے خلاف قائم ہونا چاہیے،جماعت اسلامی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کا حق ہے کہ […]

پورا پاکستان گھوما ہے لیکن سب سے زیادہ دل میرا تھرمیں لگتا ہے، چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کا تھر پارکر بار ایسوسی ایشن سے خطاب

تھرپارکر(آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ تھرپارکر کے عوام کو تعلیم، صحت، پانی اور روزگار کے ذرائع دیئے جائیں اور وہاں کے لوگوں کی زمین کی حفاظت کی جائے۔ ہفتے کو مٹھی میں تھرپارکر بار ایسوسی ایشن […]

ملک میں خوراک کی شدید قلت کا اندیشہ ظاہرکر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)مشیرزراعت منظور وسان کا وفاقی حکومت کے الزامات پر رد عمل میں کہنا تھا کہ عمران حکومت کی نااہلی برقراررہی تو ملک میں خوراک کی شدید قلت ہوسکتی ہے, تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاقی وزیر حماد اظہر نے یوریا کھاد کا اپنا کوٹہ […]

فیصل آباد ڈسٹرکٹ بار الیکشن، قانون دان قانون کی دھجیاں بکھیرتے رہے ، جیت کی خوشی میں ہوائی فا ئرنگ

فیصل آباد (آئی این پی) پو لیس کی تمام حکمت عملی دھری کی دھری رہ گئی قانون دان قانون کی دھجیاں اڑاتے رہے قانون کے رکھوالے خاموش تماشا ئی بنے رہے، فیصل آباد ڈسٹرکٹ بار الیکشن جیت کی خوشی میں ہوائی فا ئرنگ کی گئی۔ […]

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخاب، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔اے پی سی میں آزادکشمیر کی سیاسی قیادت کو بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اعتماد […]

سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ، آزادکشمیر کے شہریوں کے لیے سفری ہدایات جاری کر دی گئیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیےکے ذریعے موسم کی شدت کے پیش نظر آزادکشمیر کے شہریوں کے لیے سفری ہدایات جاری کر دی ہیں۔پریس ریلیز کے مطابق باغ،راولاکوٹ،مظفرآباد اوردیگر مقامات سے اسلام آباد براستہ کوہالہ،مری حفاظتی اقدام […]

وزیراعظم آزاد کشمیر نے آزادکشمیر میں برف باری کے باعث بالائی علاقوں میں رابطہ سڑکیں بحال رکھنے کے احکامات جاری کردیئے

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے آزادکشمیر میں برف باری کے باعث بالائی علاقوں میں رابطہ سڑکیں بحال رکھنے کیلئے احکامات جاری کردیئے ۔ برف باری اور بارش سے متاثرہ علاقوں کے حوالہ سے فوری […]

صدرآزاد کشمیر سے مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کی آرگنائزنگ کمیٹی کے سربراہ شاہ غلام قادر کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدرآزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کی آرگنائزنگ کمیٹی کے سربراہ و سابق اسپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات۔اس موقع پرملاقات میں صدرآزاد […]

close