سینکڑوں ملازمین تنخواہوں وپنشنر سمیت اضافی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سراپا احتجاج

سبی(آئی این پی)سبی میونسپل کمیٹی کے سینکڑوں ملازمین تنخواہوں پنشنر سمیت اضافی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سراپا احتجاج،میونسپل کمیٹی سبی کو تالا لگا دیا گیا،سینکڑوں ملازمین کو میونسپل کمیٹی کے گیٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا۔تفصیلات کے مطابق سبی سمیت صوبے بھر کے بلدیاتی […]

ق لیگ کی تنظیم نو، نئے عہدیدار مقرر کر دیئے گئے، کس کو کون سا منصب ملا؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ کے قائدچوہدری پرویز الہٰی سپیکر پنجاب اسمبلی کے ویژن پر اظہار اعتماد کرتے ہوئے لاہور چیف آرگنائزر لاہور کی سفارش سینیٹر کامل علی آغا نے مسلم لیگ لاہور میں بہترین تنظیمی کارکردگی پر عہدیداروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی […]

ریس لگاتی تین بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، 11 افراد زخمی ہو گئے

نارووال(آئی این پی) نیولاہور،روڈپر ریس لگاتی تین بسیں آپس میں ٹکرا گئیں،11افراد زخمی ہوگئے۔جمعہ کو ریسیکیو1122کے مطابق نیولاہور روڈ گیگے والی سٹاپ کے قریب ریس لگاتی تین بسیں آپس میں ٹکرا گئیں حادثہ میں شامل افراد محمد اویس،محمد اویس،زین،نتاشہ،عائشہ،آصفہ،ثانیہ،،فریحہ کوابتدائی طبعی امداد فراہم کی اور […]

پابندی کے باوجود پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کے واقعات، متعدد شہری زخمی

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے پابندی کے باوجود راو لپنڈی میں پتنگ بازی اورہوائی فائرنگ کے واقعات کے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو وزیراعلی عثمان بزدار نے پتنگ بازی کے واقعات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کمشنر راولپنڈی […]

13 مارچ سے پی آئی اے دو خوبصورت شہروں کے لیے پروازیں شروع کرے گی

کراچی (آئی این پی)پی آئی اے نے 13 مارچ سے لاہور اور کراچی سے گلگت اور اسردو کی پروازوں کا دوبارہ آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ترجمان پی آئی اے نے اپنے بیان میں کہا کہ ابتدائی طور پر لاہور سے گلگت اور اسکردو […]

فیصل واوڈا کی خالی نشست پر الیکشن، پیپلزپارٹی کے ٹکٹ کیلئے بڑے اداکار نے درخواست جمع کرا دی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نا اہلی کے بعد سینیٹ میں خالی ہونے والی نشست پر پیپلزپارٹی کی ٹکٹ کیلئے معروف ٹی وی ایکٹر ایوب کھوسہ نے درخواست جمع کروا دی۔سندھ میں سینیٹ کی نشست کے […]

سابقہ اتحادی جماعت نے پی ٹی آئی حکومت ملک کی سیاسی تاریخ کی ناکام ترین حکومت قرار دیدیا

گوجرانوالہ(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملک کی سیاسی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے،وزیراعظم جلسوں میں اعلانات کرنا چھوڑیں، عوام کو ساڑھے تین برسوں کی کارکردگی بتائیں۔ وزیراعظم نے قوم سے جو بھی وعدہ کیا […]

آزاد کشمیر، وزیر قانون و اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی سے سیکرٹری قانون کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی سے سیکرٹری قانون ،انصاف و پارلیمانی امور ڈاکٹر محمد ادریس عباسی نے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران قانونی اور پارلیمانی امور پر بات چیت کی […]

ایڈووکیٹ جنرل آزاد کشمیر کی زیر صدارت لاء آفیسران کا پہلا باقاعدہ اجلاس، حکومتی مقدمات کو ترجیح بنیادوں پر یکسو کروانے، حکومتی اور محکمانہ مفاد کے تحفظ کو یقینی بنانے سمیت اہم امور پر غور

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) ایڈووکیٹ جنرل آزادجموں و کشمیر خواجہ محمد مقبول وار کی زیر صدارت لاء آفیسران کی تعیناتی کے بعد پہلا باقاعدہ اجلاس ہیڈ کوارٹر مظفرآباد سپریم کورٹ بلڈنگ میں منعقد ہوا میں جس میں حکومتی مقدمات کی موثر پیروی،جواب دہی، دائری، […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کا رورل سپورٹ پروگرام میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس، ادارے کی تنظیم نو، غیر مجاز شخصیات سے گاڑیاں واپس لینے کی ہدایت

اسلا م آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے آزاد جموں وکشمیر رورل سپورٹ پروگرام میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس لیتے ہوئے ادارے کی تنظیم نو اور اسے فعال بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے جے کے […]

سرمایہ کار یہاں آئیں حکومت مکمل تحفظ فراہم کریگی، وزیراعظم آزاد کشمیر کی چیئرمین بورڈ آف انوسٹمنٹ آزاد کشمیر سے گفتگو

اسلا م آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں سرمایہ کاری کا سازگار ماحول اور مختلف سیکٹرز میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، سرمایہ کاریہاں آئیں حکومت مکمل تحفظ فراہم کریگی۔سرمایہ کاروں […]

close