آزاد کشمیر کے عوام 24 فروری کو کشمیر ریلی میں بھرپور شرکت کریں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سیاسی قیادت کے ہمراہ ریلی میں شریک ہوں گے

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں گزشتہ ماہ ہونے والی آل پارٹیز کشمیر کانفرنس میں آزادی کے بیس کیمپ کی قیادت کی مشاورت سے 24فروری کو اسلام آ باد میں […]

پنشن خیرات یا بھیک نہیں ، اسکی ادائیگی کو بروقت ممکن بنایا جائے، محمد انور بھٹی کی تحریر

پاکستان ریلوے ملک میں نقل و حمل کا سب سے بڑا ذریعہ ہے جو کہ آمد ورفت کی صورت میں پاکستانی عوام کی 70 فیصد سے زیادہ ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ یہ سب سے زیادہ آرام دہ ،پرسکون اور محفوظ ترین سفر مہیا کرتا […]

برمنگھم، آزاد کشمیر اسمبلی کے رکن چوہدری قاسم مجید کا لارڈ میئر چیمبر کا دورہ، لارڈ میئر کونسلر چوہدری محمد افضل سے ملاقات اور تبادلہ خیال

برمنگھم (پی این آئی) برمنگھم کے لارڈ میئر کونسلر چوہدری محمد افضل کی خصوصی دعوت پر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن چوہدری قاسم مجید نے لارڈ میئر چیمبر کا دورہ کیا. اس موقع پر کیبنٹ ممبر کونسلر وسیم ظفر، برمنگھم کے ممتاز بزنس […]

پی ٹی آئی سندھ کے اندر کھینچا تانی، پانچ عہدیداروں کے استعفوں پر وفاقی وزیر علی زیدی نے طعنے دے دیئے

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سندھ تنظیم کے اندر کھینچا تانی شروع ہو گئی ہے۔ پارٹی کے صوبے میں اہم رہنما حلیم عادل شیخ کے تحریک انصاف کا عہدہ چھوڑنے پر وفاقی وزیر علی زیدی نے طعنہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]

طوفان سے 9 شہری ہلاک، 196 کلومیٹر کی رفتار سے آندھی نے برطانیہ میں تباہی مچا دی

لندن (پی این آئی) موسم سرما کی رخصتی کے دوران یورپ کے بعد طوفان نے برطانیہ میں تباہی مچا دی ہے۔ طوفان سے ہونے والے مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان کے باعث لندن سمیت انگلینڈ […]

پشاور میں دہشت گردی، پولیس اسٹیشن پر دستی بموں سے حملہ

پشاور (پی این آئی) پشاور کے ایک پولیس اسٹیشن پر دہشت گردی کی واردات ہوئی ہے۔ پھندو کے علاقے میں پولیس اسٹیشن پر دستی بموں سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق […]

پی ٹی آئی بلوچستان نے وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو سے جان چھڑانے کا مطالبہ کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر یار محمد رند نے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کو ہٹانے کے لیے وزیراعظم عمران خان سے مدد مانگ لی۔ کچھی فائرنگ کے واقعے کے خلاف کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنا ہوا۔ پی […]

گاڑیوں کی چھتوں پر طلباء کو بٹھانے پر درجنوں ڈرائیور دھر لیے گئے

پشاور(آ ئی این پی)سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے گاڑیوں کی چھتوں پر طلباء کو بٹھانے پر 59 ڈرائیوروں کیخلاف کارروائی کر کے جرمانے کردیے۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ایجوکیشن ٹیم کی […]

منشیات سمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن، 16 کلو سے زائد منشیات برآمد، اسمگلرز کی تفصیلی پہچان سامنے آ گئی

پشاور(آ ئی این پی)ڈائریکٹر جنرل محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول خیبر پختونخوا محمود اسلم وزیر کی خصوصی ہدایت پر صوبہ بھر میں منشیات سمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن تیزی سے جاری ہے، اس سلسلے میں پہلی کارروائی محمد ریاض ایس ایچ او تھانہ ایکسائز […]

پاکستان گولڈ سٹینڈرڈ بی آر ٹی سروس ایوارڈ حاصل کرنے والا دنیا کا 7واں ملک بن گیا

پشاور(آ ئی این پی)ترجمان خیبرپختونخوا حکومت وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور کی پے در پے کامیابیوں پر خاموشی توڑنے کا […]

ایپکا نے کلرکوں کے مسائل حل کیلئے سرگرمیاں تیز کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) سندھ کا اجلاس مرکزی جنرل سیکریٹری اسد اللہ درانی کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی صدر احمد نواز پٹھان،جنرل سیکریٹری سندھ پرویز بلوچ،بشیر احمد کھوڑو،تاج محمد بروہی،نیاز احمد،عبداللہ ملک،مہتاب حسین،فہد حسین مہر،احمد علی اوگاہی،کراچی ڈویڑن […]

close