پارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی کا بالسیری گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج، گرلز سیکنڈری ہائی سکول گھنڈی پیراں کا دورہ

پٹہکہ (پی آئی ڈی) پارلیمانی سیکرٹری برائے ایلیمنٹری، سیکنڈری و ہائر ایجوکیشن پروفیسر تقدیس گیلانی کا بالسیری گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج اور گرلز سیکنڈری ہائی سکول گھنڈی پیراں کا دورہ۔ بوائز ڈگری کالج بالسیری آمد پر ادارہ کے پرنسپل حافظ محمد حسین و فیکلٹی اور […]

آزاد کشمیر ریاست ہے، صوبہ ہے نہ ہی ملک، یہ تحریک آزادی کا بیس کیمپ ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا سدھن ایجوکیشنل کانفرنس سے خطاب

راولپنڈی (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ ہمارے اسلاف کی قربانیوں کی نظیر تاریخ میں نہیں ملتی۔ غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان،مجاہد اوّل سردار محمد عبدالقیوم خان،بابائے پونچھ کرنل خان محمد […]

پوری دنیا میں مقیم کشمیری، پاکستانی عوام 24 فروری کو اپنی آواز کشمیریوں کے لیے بلند کریں گے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا راولپنڈی میں ظہرانے سے خطاب

راولپنڈی (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم بھارت کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے اس میں نہ صرف پاکستان کے عوام بھی ہمارے ساتھ ہیں بلکہ پوری دنیا میں مقیم کشمیری بھی اس پر […]

سینئر رہنما پیپلز پارٹی آزاد کشمیر سردار عابد حسین عابد کا پارٹی میں دوبارہ فعال ہونے کے بعد راولاکوٹ میں کارکنان سے خطاب

راولاکوٹ (پی این آئی) سابق وزیر حکومت و سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر سردار عابد حسین عابد نے پارٹی میں دوبارہ فعال ہونے کے بعد راولاکوٹ میں حلقہ چار کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی ہمارا اوڑھنا […]

وزیراعظم عمران خان مدت مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی وزیراعظم ہوں گے، گیلپ سروے میں پاکستانیوں کی امید

اسلام آباد (پی این آئی) قومی سطح پر منعقد کیے جانے والے گیلپ پاکستان کے تازہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 53 فیصد پاکستانیوں نے امید ظاہر کی ہے کہ وزیراعظم عمران خان وزارت عظمیٰ کی مدت مکمل کرنے والے پہلے وزیراعظم […]

ایل این جی کے دو کارگو منسوخ، گیس کا بحران گرمیوں میں بھی برقرار رہے گا، سوئی ناردرن نے خبردار کر دیا

کراچی (پی این آئی) اس سال گیس کا بحران گرمیوں میں بھی برقرار رہے گا۔ عوام کا کہنا ہے کہ سردی تو جانے لگی ہے لیکن گیس بحران جانے کا نام نہیں لے رہا، اس کی بڑی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ ایک بار […]

پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کو عالمی مقابلے میں کس باکسر نے ناک آؤٹ کر دیا؟

مانچسٹر (پی این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو ایک اہم عالمی مقابلے میں بری طرح شکست ہو گئی اور وہ مقابلے کے باوجود فائٹ ہار گئے، حریف کیل بروک نے عامر خان کو ناک آؤٹ کردیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 […]

یونیورسٹی فنڈز میں کرپشن ہو رہی ہے، چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے دعوے نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق جاوید بنوری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس میں یونیورسٹی کے قیام کے لیے 45 ارب روپے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طارق جاوید […]

زہریلی لسی پینے سے 20سے زائد بچوں کی حالت غیر ہو گئی

جیکب آباد(آئی این پی) جیکب آباد میں زہریلی لسی پینے سے 20سے زائد بچوں کی حالت غیر ہو گئی،بے ہوش،سول ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے لورا محلہ میں زہریلی لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے علی شاہ، سمیع اللہ، فرحان، جنید، […]

ڈومیسائل کیلئے ون ونڈواپریشن کااجراء کردیا گیا

ضلع مہمند(آئی این پی) ضلعی انتظامیہ کاامبار میں ڈومیسائل کیلئے ون ونڈواپریشن کااجرأ،ون ونڈوآپریشن کے دوران 106 افراد کو فوری ڈومیسائل جبکہ 28افرادنے شناختی کارڈٹوکن وصول کیا،عوام نے انتظامیہ کادوردرازعلاقوں کیلئے متعارف ون ونڈو آپریشن پرخوشی کا اظہار۔ڈپٹی کمشنر غلام حبیب کی خصوصی ہدایت پر […]

پیپلز پارٹی کے رہنما ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

نوشہرہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر و وزیردفاع پرویزخان خٹک نے کہاہے کہ مفاد پرست ٹولے کو عوام پہچان چکے ہیں، پی ٹی آئی میں دھڑادھڑ شمولیتیں ہماری مقبولیت کا ثبوت ہے، آج اگر ضلع نوشہرہ ذرخیز و سرسبز و شاداب ہے تو […]

close