آزاد کشمیر کے سرکاری ہسپتالوں، ڈاکٹروں کی روایتی غفلت کا سخت نوٹس، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے محکمہ صحت کا اجلاس رواں ہفتے طلب کر لیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے آزادکشمیر بھر کے سرکاری ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کی روایتی غفلت سے متعلق عوامی شکایات پر سختی سے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت کا اجلاس رواں ہفتے طلب کر لیا ہے جس میں […]

مظفرآباد میں ”میرا پاکستان، میرا گھر سکیم“ پر سٹیٹ بنک کے ساتھ مشترکہ اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) نیشنل بنک آف پاکستان ریجنل آفس مظفرآباد میں ”میرا پاکستان، میرا گھر سکیم“ پر سٹیٹ بنک کے ساتھ مشترکہ اجلاس کا انعقاد۔اجلاس کے مہمان خصوصی وزیر بلدیات ودیہی ترقی آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر خواجہ فارق احمد تھے۔ اس موقع […]

مسئلہ کشمیر نازک اور فیصلہ کن موڑ میں داخل ہو چکا ہے، 24 فروری کو کشمیر ریلی کا آغاز نیشنل پریس کلب سے ہو گا، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزادجموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر نازک اور فیصلہ کن موڑ میں داخل ہوچکا ہے۔صدر ریاست نے ان خیالات کا اظہار نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے دورے کے […]

صدر آزاد کشمیر کی زیرصدارت کوٹلی یونیورسٹی کی سینٹ کا اجلاس، کوٹلی یونیورسٹی کی کارکردگی، دیگر معاملات میں سینٹ کو بریفنگ

اسلام آباد ( ) صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت کوٹلی یونیورسٹی کی سینٹ کا اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کوٹلی یونیورسٹی کی کارکردگی اور دیگر معاملات کے سلسلے میں سینٹ کو بریفنگ […]

میر عدیل احمد کو چیئرمین ضلع زکوٰۃ و عشر کمیٹی مظفرآباد تعینات کر دیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) میر عدیل احمد کو چیئرمین ضلع زکوٰۃ و عشر کمیٹی مظفرآباد تعینات کر دیا گیا۔ اس سلسلہ میں سیکرٹریٹ زکوۃ و عشر آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ میر عدیل احمد تحریک انصاف […]

حکومتی ادارے کی کرپشن بے نقاب کرنے والے ترک صحافی کو قتل کر دیا گیا

استنبول (پی این آئی) ایشیا اور یورپ کے دوراہے پر واقع جدید مسلم ملک ترکی میں کرپشن سے متعلق تحقیقات کرنےوالے ایک صحافی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے، بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں صحافی گونگر ارسلان سے متعلق بتایا گیا ہے […]

سیاسی سرگرمیاں تیز، وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی سینٹرل ایگزیکٹو کا اجلاس اج طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے اعلان کے بعد ملک میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے۔ ایک طرف آج اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے شریک […]

آصف زرداری آج فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے، ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری آج پی ڈی ایم کے سربراہ اور جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمٰن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان […]

میڈیا آرڈیننس، ایم کیو ایم نے حکومت کی حمایت سے معزرت کر لی

کراچی (پی این آئی) آرڈیننس کے ذریعے قانون سازی کے عمل میں ایم کیو ایم نے حکومت کی حمایت سے معزرت کر لی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ آرڈیننس کی حمایت نہیں کی جاسکتی جہاں […]

ایک سب انسپکٹر، 10 لیڈی کانسٹیبل، خصوصی انسدادِ بھکاری سکواڈ کا افتتاح کردیا گیا

سیالکوٹ (آئی این پی)ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کا معاون خصوصی وزیراعظم عثمان ڈار اور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ عمران قریشی کے ہمراہ مین بازار کا دورہ انجمن تاجراں کے عہدیداروں سے ملاقات اورخصوصی انسدادِ بھکاری سکواڈ کا افتتاح کیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی […]

میونسپل کارپوریشن کی عدم توجہی، پورا شہر گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا

حمید آباد (آئی این پی) جمعیت علما اسلام نظریاتی جعفرآباد کے ضلعی امیر محمد بخش مینگل نے کہا کہ جعفر آباد کے صدر مقام شہر ڈیرہ اللہ یار گزشتہ کئی ماہ سے میونسپل کارپوریشن کے عدم توجہی کے باعث پورا شہر گندگی کے ڈھیر میں […]

close