امریکہ اور اتحادیوں نے روس کا مالی طور پر ناطقہ بند کر دیا

واشنگٹن (آئی این پی) امریکا سمیت دیگر اتحادی ممالک کے رہنماؤں نے یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت کے ردعمل میں دباؤ بڑھانے کے لیے مالی، تجارتی اور سفری پابندیاں اور دیگر اقدامات کا اعلان کردیا۔امریکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پابندیوں کے باعث ایشیا […]

روس 48 گھنٹوں میں بڑا حملہ کرے گا، امریکا نے یوکرین کو خفیہ اطلاع فراہم کردی

واشنگٹن (آئی این پی)امریکا نے یوکرین کوانٹیلی جنس کی بنیاد پر اطلاع دی ہے کہ روس 48 گھنٹے میں بڑا حملہ کرسکتا ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کو حملے سے متعلق انٹیلی جنس جائزوں سے آگاہ کیا۔معروف امریکی […]

سیاسی منظر پر بڑی پیش رفت ہو گئی، آصف زرداری اور پرویز الہٰی نے مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق کر لیا

لاہور (آئی این پی) لاہور میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کے وفود کے درمیان ملاقات میں طے کیا گیا ہے کہ سیاسی منظر نامے میں آصف زرداری اور پرویز الہی مشاورت سے لائحہ عمل طے کریں گے۔ بلاول ہاس لاہور میں پیپلز پارٹی […]

آزاد کشمیر اور مہاجرین کشمیر مقیم پاکستان آج کشمیر ریلی میں بھرپور شرکت کریں، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے اپیل کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور طویل محاصرے کے خلاف آج نیشنل پریس کلب اسلام آباد سے ڈی چوک تک مارچ کیا جائے گا۔ اس مارچ کا مقصد دنیا کی […]

آزاد کشمیر میں احتساب کے عمل کو تیز تر کیا جائے گا، کرپشن کے زہر کو جڑ سے اکھاڑ دیں گے، بیرسٹر سلطان محمود کا اعلان

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزادجموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں احتساب کے عمل کو تیز تر کیا جائے گا اور کرپشن کے زہر کو جڑ سے اکھاڑ کر اس کا مکمل خاتمہ […]

صدر آزاد کشمیر سے برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکن لارڈ قربان حسین کی ملاقات، مسئلہ کشمیر کے حل میں برطانوی ارکان پارلیمنٹ کے کردار پر بات چیت

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزادجموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکن لارڈ قربان حسین کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود […]

اسلام آباد میں کشمیر ریلی آج ہو گی، آزاد کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں اور مکاتب فکر کے رہنما شریک ہوں گے

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آج بروز جمعرات24 فروری کو دن 11:00 بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد سے ڈی چوک تک کشمیر ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمو چوہدری نے 30جنوری کو […]

شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کو جہانگیر ترین سے رابطے کا مشورہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عدم اعتماد کی تحریک کی پیشی کی صورت میں اسے ناکام بنانے کی حکمت عملی بھی حکومت کی توجہ کا بھرپور مرکز بن چکی ہے۔ ایسے ماحول میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کو دیرینہ ساتھی جہانگیر […]

پیپلز پارٹی کو شدید دھچکا، سینئر رہنما سینیٹر رحمان ملک انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی) عین سیاسی سرگرمیوں کے عروج کے زمانے میں پیپلزپارٹی کو شدید دھچکا لگا ہے کیونکہ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر رحمٰن ملک 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں، رحمٰن ملک کورونا وائرس میں مبتلا تھے۔رحمان ملک […]

سوشل میڈیا کو لگام ڈالنے کی حکومتی کوشش ناکام، اسلام آباد ہائیکورٹ نے گرفتاری کی شق پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سوشل میڈیا کو لگام ڈالنے کی حکومتی کوشش کو بری طرح ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ایکٹ کے سیکشن 20 کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا، […]

دہشت کی علامت، 200 سے زائد ڈکیتیوں کا مجرم، عرفان کرکرے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) عروس البلاد کراچی میں دہشت کی علامت “وائیٹ کرولا گینگ” کا سرغنہ عمران کرکرے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی پولیس حکام کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں درجنوں گھروں میں وارداتیں کرنے والے ڈاکوؤں کے افغان گینگ […]

close