وزیراعظم عمران خان اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کی اہم ملاقات آج ہو گی، ایجنڈا کیا ہے؟

ماسکو (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان روس کے صدر پیوٹن سے آج اہم ملاقات کریں گے۔ روس کی طرف سے ہمسایہ ملک یوکرین پر حملے کے بعد عالمی سطح پر پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات انتہائی […]

بریکنگ نیوز، روس نے ہمسایہ ملک یوکرین پر حملہ کر دیا، یورپ اور امریکا میں کھلبلی مچ گئی

ماسکو (پی این آئی) روس نے ہمسایہ ملک یوکرین پر حملہ کر دیا ہے جس کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف میں دھماکے سنے گئے ہیں۔ حملے کے بعد امریکہ اور یورپی ملکوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ اس حوالے سےبرطانوی میڈیا کی رپورٹس کے […]

11 ارکان قومی اسمبلی کا ق لیگ سے رابطہ، تعلق پنجاب کے کس کس علاقے سے ہے؟

لاہور (آئی این پی )مسلم لیگ ق کے رہنمائوں چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہی سے مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات میں سیاسی صورتحال اور تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بات چیت ہو ئی جبکہ مولانافضل الرحمان نے چودھری برادران کو شہبازشریف […]

یکم مارچ سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے یکم مارچ سے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فرق کم کرنے کا معاملہ طے ہو گیا،یکم مارچ سے سرکاری ملازمین کی تنخواہ 15 فیصد […]

ماہی گیروں کے مطالبات تسلیم کر لیے گئے، احتجاج ختم، پورٹ چینل کھول دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)کراچی کے ماہی گیروں کی 10 رکنی کمیٹی کے ساتھ متعلقہ اداروں کے اہم اجلاس میں ان کے مطالبات تسلیم کر لیے گئے جس کے بعد ماہی گیروں نے دو روز سے جاری احتجاج ختم کردیا ۔ فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے ذرائع […]

پیپلز پارٹی، جے یو آئی نے وزیر اعلیٰ کیلئے پرویز الہٰی کا نام تجویز کر دیا، ن لیگ نے کیا جواب دیا؟

لاہور(آئی این پی )پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری، بلاول اور جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی) کے سربراہ فضل الرحمان نے بدھ لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں […]

شہباز شریف اور فضل الرحمان اب بھی آصف زرداری پر اعتبار نہیں، وفاقی وزراء نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے آج کے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد ٹائیں ٹائیں فش ہوگئی ہے،عدم اعتماد کے لئے نمبر پورے نہ ہونے پر پھرسے کمیٹیاں بنائیں جارہی ہیں، اپوزیشن کا […]

وزیراعظم عمران خان کا ماسکو میں ریڈ کارپٹ استقبال، گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا

ماسکو (آئی این پی )ولادیمیر پیوٹن کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان تاریخی دو روزہ دورے پر روس پہنچ گئے جہاں ائیر پورٹ پر وزیر اعظم اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال روسی نائب وزیر خارجہ ایگور مورگولئو نے کیا، اس موقع پر وزیراعظم […]

عدم اعتماد تحریک میں آصف زرداری سب سے آگے، آج جماعت اسلامی کے سراج الحق سے ملیں گے

لاہور(آئی این پی )سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری (آ ج ) جمعرات کو امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کریں گے۔تفصیلات کے مطابق آصف زرداری اور سراج الحق کی ملاقات آج 3 بجے سہ پہر منصورہ لاہور میں […]

پی ایس ایل سیون حتمی مرحلے میں داخل، کون سی پہلی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)7 کے پہلے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ بدھ کوقذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندز نے ملتان سلطانز […]

بلے باز فخر زمان نے نئی تاریخ رقم کر دی، کون سے شعبے میں ریکارڈ بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے؟

لاہور (آئی این پی)لاہور قلندرز کے بلے باز فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں نئی تاریخ رقم کردی۔فخر زمان پی ایس ایل کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے ہیں۔بائین ہاتھ سے کھیلنے والے اوپننگ […]

close