نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کو سزائے موت ، والدین بری کر دیئے گئے، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) بیدردی سے قتل کر دی جانےو الی نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کواسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نور سزائے موت سنا دی ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطاء ربانی نے نور مقدم […]

تیل کی قیمتوں کو آگ لگ گئی، روس یوکرین جنگ کے بعد قیمت فی بیرل کتنی ہو گئی؟

لندن (آئی این پی)روس کی فوجوں کے یوکرین کے مشرقی علاقوں میں داخلے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔روس اور یوکرین کے درمیان فوجی تصادم نے جہاں عالمی امن کو تہہ و بالا کیا ہے وہیں […]

چھاپے کے دوران ایس ایچ او اور اہلکاروں پر تشدد، وردیاں پھاڑ دی گئیں

کراچی (آئی این پی)کراچی میں پولیس اہلکاروں کو چھاپہ مار کارروائی کے دوران تشدد کیا گیا اور ان کی وردیاں پھاڑ دی گئیں۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل کالونی میں چھاپہ مارنے آئے پولیس اہلکاروں پر کئی افراد نے تشدد کیا، ہوٹل […]

کون سا ادارہ سرکاری اسکولوں میں بچوں کو کھانا مفت فراہم کرے گا؟

اسلام آباد (آئی این پی)لاہور کے بعد وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں کے بچوں کو بھی کھانا کھلانے کا بندوبست کردیا۔وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد میں’اسکول کھانا پروگرام‘ کا افتتاح کیا۔ جو ادارہ لاہور کے 25 سکولوں میں لنچ فراہم […]

فضائی آلودگی، کراچی نے لاہور کا نمبر کاٹ دیا، کس شہر کو کون سا نمبرلگ گیا؟

کراچی(آئی این پی)شہر میں ہوا کی سمت تبدیل ہونے کے باعث کراچی دنیا میں فضائی آلودگی میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگیا ہے، دنیا کیآلودہ ترین شہروں میں کراچی کی فضا میں آلودہ زرات […]

پرانی انار کلی میں جھگڑا، تشدد سے اسپیشل برانچ کا اہلکار جاں بحق

لاہور(آئی این پی) پرانی انارکلی میں موٹرسائیکل سواروں کے تشدد سے اسپیشل برانچ کا اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق عبدالرحمٰن اپنے دوست محمد مہدی کے ساتھ موٹرسائیکل پرجارہاتھا کہ ان کی موٹر سائیکل ایک دوسری موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]

روس کا یوکرین پر حملہ، پاکستانی طلبہ کو جلد وطن واپس لوٹنے کی ہدایت کر دی گئی

کیف (آئی این پی) یوکرین میں تعینات پاکستانی سفیر نے تمام طلبہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ جنگ کے خطرے کے پیش نظر جتنی جلدی ممکن ہو سکے وطن واپس لوٹ جائیں۔پاکستانی سفیر میجر جنرل (ر)نول اسرائیل کھوکھر اور یوکرین میں موجود پاکستانی طلبہ […]

ایم کیو ایم پھر ناراض، وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا

کراچی (پی این آئی) وفاق میں پی ٹی آئی حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان ایک بار پھر حکومت سے ناراضگی کا اظہار کرنے لگی ہے۔ ممبر قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا تازہ ترین مؤقف […]

دنیا دیکھتی رہ جائے گی، روس یوکرین پر قبضہ کر لے گا، پیشگوئی کر دی گئی

نئی دہلی (پی این آئی) روس کی جانب سے ہمسایہ ملک یوکرین پر حملے کے بعد ایک طرف عالمی سطح پر کشیدگی اور ٹینشن کا ماحول ہے تو دوسری جانب بھارتی اداکار اور اپنی متعدد پیشگوئیوں کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے کمال راشد […]

بیدردی سے قتل کر دی جانے والی نور مقدم کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بیدردی سے قتل ہونے والی لڑکی نور مقدم کے قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ بااثر کاروباری خاندان سے تعلق رکھنے والے ملزم ظاہر جعفر پر الزام ہے کہ اس نے 20 جولائی […]

روس کا یوکرین پر حملہ، امریکہ کا پاکستان سے رابطہ، کیا بتایا گیا؟

واشنگٹن (پی این آئی) روس کے ہمسایہ ملک یوکرین پر حملے کے بعد پیدا ہونے والی سنگین صورتحال میں امریکہ نے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ اس امر کی تصدیق کرتے ہوئے واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ […]

close