عدالتی احاطے میں فائرنگ، زیر حراست ملزم قتل، فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کبیر والا میں عدالت کے باہرفائرنگ سے زیر حراست ملزم کے قتل کے وا قعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کر لی ہے- جمعرات کو تفصیلات کے مطاقب وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے […]

مولانا فضل الرحمن نے چاروں صوبوں کے دورے منسوخ کردئیے، وجہ کیا بنی؟

کوئٹہ (آئی این پی)جمعیت علما اسلام کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات دلاور خان کاکڑ نے کہا ہے کہ جمعیت علما اسلام کے مرکزی امیر و پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے باعث بلوچستان سمیت چاروں […]

یکم مارچ سے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 7روپے تک بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد(آئی این پی)روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے بعد عالمی مارکیٹوں میں تیل کی قیمت بڑھنے کے اثرات پاکستان پر بھی پڑنے کا خدشہ ہے،نجی ٹی وی کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100ڈالر سے اوپر جاچکی ہیں اور قیمتیں اگر […]

کشمیر ریلی کا مقصد دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر کی طرف مبذول کروانا ہے، عالمی برادری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ میرا قائد عمران خان بہادر اور ویژنری لیڈر اور کشمیریوں کا سفیر ہے۔بھارت کی ہندوتوا پالیسی پورے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کر دیگی۔ آج کی […]

آل پارٹیز کشمیر ریلی، آزاد کشمیر کابینہ اور قانون ساز اسمبلی کے ارکان کی شرکت

اسلام آباد ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آل پارٹیز کشمیر ریلی ،ہم لیکر رہیں گے آزادی کے فلگ شگاف نعرے۔۔ وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی ایک بڑی ریلی کی صورت میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد روانہ ہوئے ۔تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد […]

اسلام آباد میں تاریخی کشمیر ریلی، آزاد کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں، تمام مکاتب فکر کے نمائندوں نے قیادت کی بڑی تعداد میں کشمیری اور پاکستانی شہریوں کی شرکت، کشمیر کی آزادی کا عزم

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں تاریخ ساز آل پارٹیز کشمیر ریلی۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد سے ڈی چوک تک نکالی گئی۔ کشمیر ریلی میں عوامی سمندر امنڈ آیا ہزاروں […]

روس کا یوکرین پر حملہ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی (پی این آئی) روس کی فوجوں کی طرف سے ہمسایہ ملک یوکرین پر حملے کے سبب عالمی صرافہ میں سونے کے بھاؤ میں 77 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا […]

پاکستان کے لیے بڑا اعزاز، خاتون رکن اسمبلی دنیا کے 15 نوجوان پارلیمینٹرینز میں شامل

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختون خوا اسمبلی میں تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی ڈاکٹر شمیرا شمس دنیا کے 15 نوجوان پارلیمینٹرین میں شامل ہوگئیں۔ ون ینگ ورلڈ تنظیم نے دنیا کے 15 نوجوان پارلیمینٹرین کی فہرست جاری کردی جس میں خیبرپختون خوا اسمبلی اسمبلی […]

ایم کیو ایم کا مسلم لیگ ق سے رابطہ ، مستقبل کی سیاسی حکمت عملی ایجنڈے پر آ گئی

لاہور(آئی این پی ) ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ق کے رہنماوں نے جلد ملاقات پر اتفاق کرلیا،جلد دونوں جانب کی قیادت آئندہ سیاسی لائحہ عمل کے لیے مشاورتی ملاقات کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی منظر نامے پر ایک اور مشاورت، اپوزیشن کے […]

جہانگیر ترین گروپ کی پی ٹی آئی سے لازوال وابستگی برقرار ہونے کا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ گزشتہ تین سال کی طرح آئندہ بھی حکومت کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

یوکرین میں مارشل لاء نافذ کر دیا گیا، فضائی حدود بند کر دی گئی

کیف(آئی این پی) یوکرین کے صدر نے روسی حملے کے بعد ملک میں مارشل لاء نافذ کردیا۔یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین کے ملک کے علاقوں میں مارشل لاء نافذ کردیا گیا ہے۔ یوکرینی صدر کاکہنا تھا کہ روس نے یوکرین کے انفراسٹرکچر […]

close