زرداری سب پر بھاری ثابت ہو رہے ہیں، پی ڈی ایم کے”لائن آف ایکشن“ کو ہی تبدیل کرا دیا، حافظ حسین احمد میدان میں آ گئے

کراچی(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ایک بار پھر آصف علی زرداری اپوزیشن پارٹیوں کے دیگر سربراہان پربہت ہی بھاری ثابت ہورہے ہیں اور پی ڈی ایم میں نہ ہوتے ہوئے […]

پی ٹی آئی نے جنوبی پنجاب کے 6 اضلاع میں پارٹی صدور کے ناموں کا اعلان کر دیا

ملتان(آئی این پی)تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب کے 6 اضلاع میں پارٹی صدور کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے،تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کئے گئے ایک اعلامیے کے مطابق پنجاب کے ضلع وہاڑی کا صدر اورنگزیب کھچی،ضلع خانیوال کے صدر […]

پنجاب یونیورسٹی کو اساتذہ اور ملازمین کویکم جون 2021 سے 25فیصد الاؤنس دینے کی منظوری

لاہور (آئی این پی)تمام قانونی اداروں کو مکمل طور پر فعال بنانے کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی کی موجودہ انتظامیہ نے جمعہ کے روز سینیٹ کا 358 واں اجلاس منعقد کیا جو کہ چار سال سے بھی کم عرصے میں قانون کے […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا جلاس، سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کے لیے فاتحہ خوانی، اجلاس ملتوی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس جمعہ کے روزممبر پینل آف چیئرمین رفیق نیئر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں معاون خصوصی برائے اوقاف و مذہبی امور حافظ حامد رضا نے پی پی رہنما سابق […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کا جائزہ اجلاس، 2 ارب 80 کروڑ روپے کی ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کا جائزہ اجلاس،اجلاس میں 2ارب 80کروڑ روپے کی ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کے […]

آزاد کشمیر میں ملٹی پل انڈیکیٹر کلسٹر سروے 2020 -21کے تحت 171 انڈیکیٹرز کے اعداد و شمار کی رپورٹ لانچ کر دی گئی، وزیر اعظم آزاد کشمیر مہمان خصوصی تھے

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) ادارہ شماریات اور محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر میں ملٹی پل انڈیکیٹر کلسٹر سروے 2020-21کے تحت 171 انڈیکیٹرز (Indicators) کے اعداد و شمار کی رپورٹ لانچ کر دی گئی ہے۔آزاد جموں و کشمیر […]

صدر آزاد کشمیر سے برمنگھم کے لارڈ میئر افضل خان کی ملاقات، بیرسٹرسلطان محمود کوبرمنگھم اولمپکس گیمز کی تقریب میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے برمنگھم کے لارڈ میئر افضل خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری […]

پاکستانی فورسز اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپوں کے بعد باب دوستی بند کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )افغان طالبان اور پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان بلوچستان کے ضلع چمن میں باب دوستی جمعے کو دوسرے روز بھی بند ہے۔واضح رہے کہ حکام کے مطابق افغان طالبان اور پاکستانی سیکورٹی فورسز […]

باپ بیٹے کا سیاسی مؤقف مختلف، چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے بیانات میں فرق آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) باپ بیٹے کی سیاسی سوچ میں فرق آنے لگا؟ وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ق کی قیادت سے ملاقاتوں کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی اسد […]

یوکرین کی مدد کی بجائے امریکہ نے روسی قبضے کی تاریخیں دینا شروع کر دیں، ہمیں تنہا چھوڑ دیا گیا ہے، یوکرینی صدر کی پکار

واشنگٹن (پی این آئی) مشرقی یورپ کے ملک یوکرین پر روسی افواج کے حملے کے خلاف مدد کی بجائے امریکی حکمرانوں نے روسی قبضے کی تاریخیں دینا شروع کر دی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ روس اتوار […]

روسی فوج یوکرین سے کتنے فاصلے پر پہنچ گئی؟ امریکہ کیا کرنے والا ہے؟

واشنگٹن (پی این آئی) گزشتہ روز مشرقی یورپ کے ملک یوکرین پر حملہ کرنے والی روسی فوج یوکرینی دارالحکومت کیف کے بہت قریب پہنچ گئی ہے۔ واشنگٹن سے آنے والی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ امریکی نیوز چینل سی این این کے مطابق […]

close