گیزر پھٹنے سے ساتویں منزل پر دھماکہ، کتنا نقصان ہوا؟

کراچی (پی این آئی) کراچی کے انتہائی گنجان آباد اور پسماندہ علاقے لیاری کی بہار کالونی کے ایک فلیٹ میں گیزر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 خواتین سمیت 6 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق واقعہ بہار […]

رانا ثناءاللہ نے چوہدری پرویز الٰہی کی وزارت اعلی کی حمایت کر دی

لاہور (پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری کی کوششیں کامیاب ہونے کے آثار نظر آ رہے ہیں اور مسلم لیگ ن بھی چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے پر تیار ہوگئی ہے، ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ نے چوہدری […]

خواتین کے تنازعہ پر مخالفین کی فائرنگ، ایک بھائی جاں بحق، دوسرا بال بال بچ گیا

ڈیر ہ اسماعیل خان (آئی این پی) درازندہ میں مستورات کے تنازعہ پر دو بھائیوں کی مخالفین پر فائرنگ، ایک نوجوان جاں بحق، دوسرا بال بال بچ گیا، درازندہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ درازندہ کی حدود علاقہ درازندہ میں مستورات کے […]

ایک روز میں اسلام آباد میں لاکھوں روپے کے موبائل چھیننے کی 10 وارداتیں

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موبائل چھیننے کی 10 وارداتوں میں لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فون چھین لئے گئے تاہم پولیس کسی بھی واردات کے ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی، تھانہ آئی نائن کے علاقہ میں […]

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، سمسٹر بہارکے دو سالہ پروگرامز کی کلاسز کا آغاز یکم اپریل سے کرنے کا اعلان

گلگت(آئی این پی)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے سمسٹر بہارسال 2022 دوسالہ پروگرامزمیں نئے داخلہ لینے والے طلبہ وطالبات کی کلاسز کا آغاز یکم اپریل 2022سے کرنے کا اعلان کردیا۔ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میر تعظیم اخترکے مطا بق ماسٹر پروگرامز میں داخلہ کے اہل قرار پانے والے طلبہ […]

شانگلہ میں طوفانی برفباری، میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

الپوری(ائی این پی)شانگلہ میں طوفانی برفباری،میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش،سردی کی شدت میں اضافہ روادی میں یخ بستا ہوائیں شروع ہوگئی،سیاحوں کاشانگلہ ٹاپ سمیت دیگر سیاحتی مقامات کا رخ برفباری سے لطف اندوز ہوتے رہیں۔شانگلہ ٹاپ،یختنگی ٹاپ،چکیسر کنڈاؤ ٹاپ،اجمیرسڑکوں پر ٹریفک کی روانی میں مشکلات […]

پاکٹ گائیڈ زکی پرنٹنگ اور فروخت پر پابندی لگا دی، امتحانی مراکزکے 500 میٹر کے قریب فوٹو کاپی مشینوں کے استعمال پر بھی پابندی

پشاور(آ ئی این پی)ڈپٹی کمشنر و کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز نے یکم مارچ 2022 سے شروع ہونے والے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر امتحانات کی روشنی میں پاکٹ گائیڈ زکی پرنٹنگ،اس کی فوٹو کاپی کرنے اور فروخت پر پابندی لگائی ہے۔امتحانی ہالوں میں نقل کی […]

مبینہ پولیس مقابلہ، ملزم کو زخمی حالت میں دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ

جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملزم کو زخمی حالت میں دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل گڑہی خیرو میں پولیس نے مبینہ مقابلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت سمیت اس کے دو […]

گونگے اور بہرے افراد کا جائز مطالبات کیلئے احتجاج، ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا

جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آباد میں گونگے اور بہرے افراد کا مطالبات کے حق میں احتجاج، مظاہرین کا ڈی سی آفس کے گیٹ کے سامنے دھرنا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں گونگے اور بہرے افراد کی جانب سے مطالبات کے حق میں شہید اللہ […]

پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی، شہری کا گمشدہ پرس 2 لاکھ ر وپے نقدی کے ساتھ واپس لوٹا دیا

کراچی (آئی این پی) ضلع ایسٹ پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کردی،شہری زبیر احمد دو لاکھ روپے رقم اسپتال کے لیے لے کر جا رہا تھا،شہری سے موٹر سائیکل پر یونیوسٹی روڈ پر پرس گر گیا دوسرے شہری نے اٹھا لیا-اسی وقت ایس ایچ […]

چھاپے کے دوران ایس ایچ او اور اہلکاروں پر تشدد، وردیاں پھاڑ دی گئیں

کراچی(آئی این پی)کراچی میں پولیس اہلکاروں کو چھاپہ مار کارروائی کے دوران تشدد کیا گیا اور ان کی وردیاں پھاڑ دی گئیں۔ ماڈل کالونی میں چھاپہ مارنے آئے پولیس اہلکاروں پر کئی افراد نے تشدد کیا، ہوٹل پر موجود کئی افراد نے ایس ایچ او […]

close