لاہور کے شاہی قلعے میں اسپورٹس کار دوڑانے والا کون تھا؟

لاہور (پی این آئی) لاہور میں مغلیہ دور میں تعمیر کیے گئے تاریخی مقام شاہی قلعے میں نامعلوم شہری اسپورٹس کار دوڑاتا رہا، عوامی مقام ہونے کے باوجود انتظامیہ کی طرف سے اس کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔ تاہم میڈیا میں نیوز سامنے […]

30 من مردہ مرغی پکڑی گئی، کس شہر کے ریسٹورنٹس کو سپلائی کی جا رہی تھی؟

چونیاں (پی این آئی) پنجاب کے شہر چونیاں کے علاقے کوڑے سیال میں پیٹرولنگ پولیس اور محکمہ لائیو اسٹاک نے زبردست کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے 27 بوریوں میں بند 30 من مردہ مرغیاں برآمد کرلیں۔پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ دوران کارروائی ایک […]

کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کرکٹ کے شائقین کا طویل انتظار ختم ہوا، آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی۔ آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم تقریباً 14 گھنٹے کے سفر کے بعد میلبرن سے اسلام آباد پہنچی ہے۔ آسٹریلوی […]

موٹر سائیکل چور گروہ متحرک،9 شہری اپنی سواری سے محروم

ڈیر ہ اسماعیل خان(آئی این پی) تھانہ کینٹ، تھانہ سٹی اور تھانہ کھوئی بہارہ کی حدود میں موٹر سائیکل چور گروہ متحرک،مختلف وارداتوں میں مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر سمیت9 شہریوں کے موٹر سائیکل چوری کرلئے گئے، متاثرہ شہریوں کی شکایات پر الگ الگ مقدمات […]

شارکول ٹاپ اور گڑنگ بٹیاں ٹنل شدید برف باری سے بند،پولیس عوام کی مدد کو پہنچ گئی

ہنگو (آئی این پی)بٹگرام پولیس کے افسران و جوان شدید برفباری کے دوران امدادی کاروائیوں میں مصروف رہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سے ضلع بٹگرام کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری جاری ہے جس کی وجہ سے مین کے کے ایچ روڈ شارکول ٹاپ اور […]

ایس پی شاہ محمد اور ڈاکٹر دلشاد قتل کیس کا فیصلہ ، ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر رئیس ماما پر جرم ثابت ، 25 سال قید ہو گئی

کراچی(آئی این پی) انسداد دہشت گردی عدالت نے کراچی آپریشن کے اہم کردار ایس پی شاہ محمد اور ڈاکٹر دلشاد قتل کیس کا فیصلہ سنادیا ہے۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کراچی آپریشن کے اہم کردار ایس پی شاہ محمد اور ڈاکٹر دلشاد […]

سماء ٹی کے سینئر صحافی اطہرمتین کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار، ملزم کا نام ، پہچان اورواردات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

کراچی(آئی این پی)وزیر اطلاعات سندھ سیعد غنی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی اطہر متین کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ہفتہ کو جاری بیان میں وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا کہ شہید اطہر متین کے […]

کرولا ایکس کار سے 60 کلو گرام منشیات برآمد ، منشیات کہاں چھپائی گئی تھی؟ چھپانے والے کون تھے؟

کراچی(آئی این پی)اے این ایف انٹیلی جنس اور اے این ایف کوئٹہ کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں پشین میں واقع عجوہ ہوٹل کے قریب کرولا ایکس کار سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی،60 کلوگرام چرس گاڑی کے خفیہ خانوں, سیٹوں اور دروازوں میں […]

نئی بلدیاتی حلقہ بندیوں کیخلاف جے یو آئی کامظاہرے اور دھرنے کا اعلان

جیکب آباد(آئی این پی) نئی بلدیاتی حلقہ بندیوں کے خلاف جے یو آئی کے زیر اہتمام مختلف تنظیموں کی جانب سے مظاہرہ اور دھرنا،ریجنل الیکشن کمیشن لاڑکانہ کی آفس کے سامنے دھرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق ضلع جیکب آباد میں محکمہ روینیو کے عملے […]

خاتون سمیت نیب کےچار جعلی افسران نے اسلحہ کے زور پر 14 تولے سونا لوٹ لیا، عدالت نے پچاس پچاس ہزار کے مچلکوں پر چاروں ملزمان کی ضمانت منظور کرلی

کراچی(آئی این پی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے نیب کا افسر بن کر شہریوں سے لوٹ مار کرنے اور بلیک میل کرنے کے کیس میں خاتون سمیت چار ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے ملزمان نعیم اللہ،ثمینہ عرف کرن و دیگر کی 50,50 ہزار روپے […]

دودھ کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، عوام کابچوں کے لیے دودھ خریدنا نا ممکن ہو جائے گا، سماجی رہنماؤں کا احتجاج

کراچی(آئی این پی)سماجی رہنما و ماہر تعلیم حنید لاکھانی نے ڈیری اینڈ کیٹل فار مز ایسوسی ایشن کی جانب سے دودھ کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے اعلان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دودھ کو عدالتی احکامات کے مطابق مقرر کردہ […]

close