سیاہ کاری کا الزام، ایک عورت سمیت دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، ملزم آلہ قتل سمیت پکڑا گیا

نصیرآباد (آئی این پی) نصیر آباد کے علاقے میں سیاہ کاری کے الزام میں ایک عورت سمیت دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا پولیس نے ایک ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس […]

بلاول بھٹو کی قیادت میں عوامی مارچ نااہل اور نالائق حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا، فریال تالپور

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی لیڈیز ونگ کی سربراہ اور پی پی پی آزادکشمیر سیاسی امورکی انچارج میڈم فریال تالپور نے کہا ہے کہ ملک بھرکے عوام نے مہنگائی، غربت، بے روزگاری، لاقانونیت کیخلاف پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت […]

اہم سیاسی رہنما نے سینڈک پراجیکٹ کے ملازمین کے جاری احتجاج کی حمایت کا اعلان کر دیا

دالبندین (آئی این پی)سابق صوبائی وزیر اور رکن اسمبلی میر محمد عارف محمدحسنی نے سینڈک پراجیکٹ میں جاری خواتین و بچوں اور ملازمین کی جانب سے احتجاج کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کرونا کی آڑ میں سخت پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے اور کہاہے […]

مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ذاتی اختلاف نہیں بلکہ ان کا کردار ناپسندیدہ ہے، ہم ایک دوسرے کے رفیق ہیں، غلام نہیں، مولانا محمد خان شیرانی کی میڈیا سے گفتگو

سبی(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے قائد مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے کسی کے ساتھ اختلافات نہیں مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ذاتی اختلاف نہیں بلکہ ان کا کردار ناپسندیدہ ہیں آپس میں ہم ایک […]

26 کروڑ روپے کی آئس کرسٹل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلرز کہاں گئے؟

کوئٹہ (آئی این پی) گوادر کسٹمز کی کامیاب کارروائی، بڑے پیمانے پر اندرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز گوادر کسٹمز نے اوتھل کے مقام پر کار گاڑی […]

روزانہ کورونا ٹیسٹ کے خلاف سینڈک پراجیکٹ میں مقامی ملازمین کامین گیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

چاغی (آئی این پی) سینڈک پراجیکٹ میں مقامی ملازمین کا دوسرے روز بھی مین گیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا تاہم ڈپٹی کمشنر چاغی ڈاکٹر منصور احمد بلوچ سے کامیاب مزاکرات کے بعد احتجاجی مظاہرہ ختم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سینڈک پراجیکٹ کے مقامی […]

لسبیلہ کو تقسیم کرنے کی تجویز، سابق وزیر اعلیٰ نے حب کو ضلع بنانے کی مخالفت کر دی

اوتھل(آئی این پی) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ایک مرتبہ پھر حب کو ضلع بنانے کی مخالفت کردی،لسبیلہ کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی،وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو فیصلے کرنے کی سکت نہیں رکھتے […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا خطاب، ڈینٹل کالج کوٹلی میں ہی بنے گا، کوٹلی رنگ روڈ کی حدود کا تعین کروا رہے ہیں، رنگ روڈ تھلہ لاٹ پل کے ذریعہ سہنسہ بائی پاس سے لنک کی جائے گی

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ ڈینٹل کالج کوٹلی میں ہی بنے گا،کوٹلی رنگ روڈ کی حدود کا تعین کروا رہے ہیں،رنگ روڈ کوتھلہ لاٹ پل کے ذریعہ سہنسہ بائی پاس منصوبے سے لنک […]

چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے بھمبر میں مختلف شخصیات کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی

بھمبر (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے بھمبر میں مختلف شخصیات کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی، چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر نے ڈی ایس پی ریزرو میرپور چوہدری مختار کی وفات پر ان کے بھائی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر عوامی شکایات پر اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی پہنچ گئے، مریضوں سے براہ راست ملاقات، علاج میں سستی لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی عوامی شکایات پر اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی پہنچ گئے، وزیراعظم کی مریضوں سے براہ راست ملاقات، علاج کے حوالے سے دریافت کیا اور کہا کہ آپ کو صحت کی سہولیات […]

کراچی سے اسلام آباد، بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی لانگ مارچ کا آغاز آج کرے گی

کراچی (پی این آئی) پی ٹی حکومت کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کا آغاز آج کراچی سے ہو گا۔ بلاول بھٹو مارچ کی قیادت کریں گے۔ کراچی شہر میں مارچ کے نتیجے میں شہریوں کو مشکلات سے بچانے کے لیے کے پیشِ […]

close