فیصل آباد (آئی این پی)مختلف واقعات کے دوران 2لڑکیوں سمیت 3خواتین کو اغواء کر لیاگیا۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے مغویان کی بازیابی کیلئے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔تفصیلات کے مطا بق مدینہ ٹاؤن کے رہائشی منیراحمد نے بتایا کہ وہ اپنی اہلیہ مسرت […]
پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اعلان کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی طرز پر صوبے کے سرکاری ملازمین کو15 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاو نس دینے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں وزیر خزانہ نے اپنے […]
کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں مہنگے دام دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف انتظامیہ ایکشن میں آ گئی۔ڈپٹی کمشنر ایسٹ کی ہدایت پر گلشن اقبال اور فیروز آباد میں کارروائیاں کی گئیں۔ گلشن اقبال میں ملک شاپ پر 68 ہزار جرمانہ اور 5 افراد […]
کراچی(آئی این پی) کلری تھانے کے لاک اپ میں موجود دو منشیات فروش تالا توڑ کر فرار ہوگئے، متعلقہ افسران نے بات چھپانے کی ناکام کوشش کی، دو اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے کلری تھانے سے دو منشیات فروش لاک اپ […]
کراچی(آئی این پی)کراچی میں شہری نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ڈاکوؤں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک مبینہ ڈاکو مارا گیا۔ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں شہری نے دو مبینہ ڈاکوؤں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک […]
پشاور(آئی این پی)تھانہ حیات آباد پولیس نے ٹرک ڈرائیور کے قتل میں ملوث ملزم کا سراغ لگا کر گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کا تعلق ضلع خیبر کے علاقہ شاہ کس سے ہے، ملزم نے تین ماہ قبل دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر ٹرک […]
پشاور(آئی این پی)تھانہ سربند پولیس نے جعلی انتقالات اور فرد نمبرات پر ضمانت کرانے والے جعل ساز گروہ سے تعلق رکھنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا، دونوں ملزمان منشیات کیس میں تحویل میں لی گئی گاڑی کے حوالے سے تھانہ سربند پولیس کو […]
پشاور(آئی این پی) پشاور پولیس نے پشاور سمیت دیگر اضلاع میں رہزنی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک گینگ گروہ کا سراغ لگا تین ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان پشاور کے رہائشی ہیں،دو ملزمان کو تھانہ پشتخرہ پولیس نے پولیس مقابلے کے بعد پولیس سے بچنے […]
پشاور(آئی این پی)وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کے احکامات کی روشنی میں NSER سروے کی ادائیگیاں شروع ہو گئی ہیں . وفاقی محتسب کے ریجنل آفس ایبٹ آباد میں NSER کے زیر اہتمام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سروے کرنے والے اساتذہ کو ادائیگیوں […]
میرپور (پی آئی ڈی) پارلیمانی سیکرٹری برائے ایلیمنٹری، سیکنڈری و ہائر ایجوکیشن پروفیسر تقدیس گیلانی کا انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور کا دورہ۔ چیئرمین تعلیمی بورڈ میرپور قاضی محمد ابراہیم چشتی نے پارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی کا استقبال کیا اور انہیں بورڈ کے […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے پاکستان کا امیج دنیا میں بحال ہوا،عمران خان کی قیادت میں ملک صحیح سمت گامزن ہو چکا ہے۔ […]