محکمہ زراعت آزادکشمیر کے زیر اہتمام زراعت کمپلیکس گوجرہ میں نیشنل بنک آف پاکستان کے تعاون سے ”کسان میلہ“ آگاہی سیشن

مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ زراعت آزادکشمیر کے زیر اہتمام زراعت کمپلیکس گوجرہ میں نیشنل بنک آف پاکستان کے تعاون سے ”کسان میلہ“ کے نام سے ایک آگاہی سیشن ہفتہ کے روزمنعقد ہوا جس میں سیکرٹری زراعت، لائیوسٹاک،آبپاشی و اسماء ارشاد احمد قریشی، ناظم اعلیٰ […]

صدر آزاد کشمیر سے ڈائریکٹر جنرل آڈٹ آزاد کشمیر کی ملاقات، سالانہ آڈٹ رپورٹ اور سالانہ حسابات رپورٹ برائے2020-21پیش کیں

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری سے ڈائریکٹر جنرل آڈٹ آزاد جموں وکشمیر سید الطاف حسین نقوی کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل آڈٹ سید الطاف حسین […]

بیرون ملک آبادکشمیری مسئلہ کشمیر کو عالمی طاقتوں کے ایوانوں میں پیش کریں ، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سیّد کے ہمراہ وفد سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا کہ کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں، انسانی حقوق کے علمبرداروں اور غیر جانبدار صحافیوں کو جیلوں میں ڈال کر بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر کو ایک قید خانے میں […]

پشاور، نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکہ، متعدد زخمی

پشاور (پی این آئی) پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار کی مسجد میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ دھماکہ شہر […]

روس سے فاصلہ رکھو، امریکہ نے بھارت کو خبردار کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) بھارت کی جانب سے عالمی سیاست میں کبھی دائیں کبھی بائیں کی دو رخی پالیسی کو یکسر مسترد کرتے ہوئے امریکہ نے بھارت کو روس سے قربتیں بڑھانے پر خبردار کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی سینیٹ کی ذیلی […]

عالمی شہرت یافتہ کرکٹر انتقال کر گئے

کینبرا (پی این آئی) عالمی شہرت یافتہ کرکٹر اور آسٹریلیا کے لیجنڈری وکٹ کیپر راڈنی مارش 74 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، انہوں نے 96 ٹیسٹ اور 92 ون ڈے انٹرنیشنل میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ میڈیا […]

کئی دنوں کی شدید زمینی اور فضائی جنگ کے بعد روس اور یوکرین عارضی جنگ بندی پر متفق ہو گئے

ماسکو (پی این آئی) کئی دنوں کی شدید زمینی اور فضائی جنگ کے بعد روس اور یوکرین انسانی امداد کے لیے عارضی جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں، دونوں کی جانب سے جنگ زدہ علاقہ چھوڑنے والوں کو بھی راستہ دینے پر اتفاق کیا […]

سعودی ولی عہد کا امریکی صدر کو سخت جواب، روسی صدر پیوٹن نے شہزادہ محمد بن سلمان سے رابطہ کر لیا، کیا گفتگو ہوئی؟

ماسکو (پی این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے سخت جواب کے بعد روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس کے دوران دو […]

مراد علی شاہ کا سخت وار، جن وزیروں کو ایوارڈ نہیں ملا وہ کارکردگی دکھانے سندھ پہنچ گئے

صادق آباد (آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے جن وزرا کو حکومتی ایوارڈ سے نہیں نوازا گیا انہوں نے سندھ کا رخ کرلیا۔پنجاب کے شہر صادق آباد میں جاری پیپلزپارٹی کے عوامی لانگ مارچ کے موقع […]

شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش رکشے میں ڈال کر سسرال بھیج دی

لاہور(آئی این پی) ہربنس پورہ میں مبینہ طور پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نثار نے اپنی بیوی انجم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر نے بیوی کی لاش اپنی 10 […]

بلاول بھٹو سات سال سے ہوا میں تیر چلا رہے ہیں، فیاض الحسن چوہان نے باؤنسر مار دیا

لاہور (آئی این پی ) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بلاول زرداری گزشتہ سات سال سے ہواوں میں تیر چلانے میں مصروف ہیں۔ پیپلزپارٹی کے تحت ہونے والے احتجاجی مارچ کے دوران بلاول بھٹو زرداری کے حالیہ خطاب […]

close