دبئی (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مجھے آج یہ دیکھ کر بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ پاکستان ایسوسی ایشن دبئی نے اپنی مدد آپ کے تحت یہاں پر مقیم کشمیریوں اور […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیراطلاعات، قانون انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ سفیر کشمیر عمران خان ایسا کوئی اقدام نہیں اٹھائیں گے جس سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچے۔ اپوزیشن گلگت بلتستان کے معاملے پر سیاست […]
راولپنڈی (پی این آئی) آئی ایس پی آر کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار نے بتایا ہے کہ پاک بحریہ نے ایک اور بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر اس کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ انہوں نے بتایا […]
واشنگٹن (پی این آئی) کشمیر گلوبل کونسل نے بھارتی ریاست اور بھارتی عدالتوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی ریاست اور عدالتیں سچ کو دبانے کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔ تحریک آزادی کے کارکن اور کشمیر کی تحریک کے سینئر رہنماء […]
کیف (آئی این پی)یوکرائن میں پھنسے بھارتی طلبہ کی مدد کر کے پاکستان نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی ‘ بھارتی طلباء نے کیف میں اپنے سفارتی عملہ کے غائب ہونے کی تصدیق کر دی ‘پاکستان نے بھارتی طالبعلموں کیلئے اپنے دروازے کھول […]
پاکپتن (آئی ا ین پی ) عدالت نے بھتیجے کواغواء اور قتل کرنے پر پھوپھی کو سزائے موت جب کہ آشنا کو 7 سال قید کا حکم دے دیا۔ کم سن بچے کی پھوپھی کو عدالت نے سزاے موت اور اسکے آشنا کو 7 سال […]
لاہور (آئی این پی)لاہور میں طالبعلم کو خواجہ سرا سے دوستی کرنی مہنگی پڑ گئی، خواجہ سرا نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر نوجوان سے اس کا موبائل اور موٹرسائیکل چھین لی اور برہنہ کرکے تشدد کرکے ویڈیو بھی بنا ڈالی۔واقعہ سے متعلق تھانہ […]
اسلام آباد(آئی این پی) اے این ایف اور اے ایس ایف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کامیاب مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات کے اسمگلر کو حراست میں لے لیا۔پی آئی اے کی پرواز نمبر پی کے 9753کے ذریعے اسلام آباد سے ریاض روانہ ہونے […]
اسلام آباد(آئی این پی) بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کی گرفتاری کو 6سال بیت گئے، آج ہی کے روز پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں نے بلوچستان اور کراچی میں دہشت گردی کیخلاف غیرمعمولی کامیابی حاصل کی،آج کا دن بھارت پشیمانی کا دن بھی ہے مودی سرکار […]
تھرپارکر (مانیٹرنگ ڈیسک) تحصیل اسلام کوٹ میں تھرکول بلاک 2 کے پاور پلانٹ میں کنویئر بیلٹ کے دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ترجمان کے مطابق بلاک 2 کے پاور پلانٹ میں کنوئیر بیلٹ اچانک دھماکے سے ٹوٹنے کے بعد ایک حصے میں آگ لگ گئی […]
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے جہانگیر ترین کی جلد وطن واپسی کا عندیہ دیدیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے جہانگیر ترین کو لندن فون کیا اور ان کی کی صحت اور علاج کے بارے […]