کراچی(آئی این پی)وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پراجیکٹس سید قاسم نوید قمر نے کہا ہے ملک جن بحرانوں کا شکار ہے،اس صورتحال میں پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت اور ان کے ناکام وزراء کو چاہیے […]
اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی، چیئرپرسن آئی ڈبلیو ایم بی، آرکیٹیکٹ نعیم پاشا نے پرانے چڑیا گھر کا دورہ کیا۔اس موقع پر ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق اس جگہ کو بحال کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر تبادلہ خیال کیاگیا۔آئی ڈبلیو […]
پشاور (آئی این پی)ملک بھر میں اگلے 6 دن بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواوں کا سلسلہ ہفتہ کی رات سے داخل ہوگا اور ملک کے بالائی علاقوں میں جمعرات تک رہے گا۔ جس کے باعث ہفتہ کی […]
صوابی(آئی این پی) پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد ساڑھے تین کروڑ سے زائد ہوچکی ہے، آبادی کے تناسب سے ملک میں ہر پانچواں شخص شوگر کے مرض میں مبتلا ہے، تدریسی ہسپتال باچاخان میڈیکل کمپلیکس میں پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کے تعاون سے گجو […]
پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا میں آج شام سے تیز بارشوں،ژالہ باری،پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان نے پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، […]
کراچی(آئی این پی)ضلع کورنگی پولیس کا 12 گھنٹوں کے دوران ڈکیت گینگ کے کارندوں سے دوسرا پولیس مقابلہ،پولیس مقابلہ تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا KIA کی حدود میں پیش آیا،پولیس مقابلہ میں ایک ملزم اوسامہ کو زخمی حالت میں گرفتار کیا،ملزم کا ساتھی حمزہ موقع سے […]
کراچی(آئی این پی)اے وی سی سی / سی آئی اے کراچی نے اورنگی ٹاون سیکٹر ساڑھے گیارہ میں کاروائی کرتے ہوئے تین سالہ زینب ولد بلال احمد کے اغوا میں ملوث دونوں شریک ملزمان گرفتار کرلئے،اے وی سی سی / سی آئی اے کراچی نے […]
کراچی(آئی این پی) ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا عوامی مارچ کامیاب ہو چکا اور حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک بھی کامیاب ہوگی ۔ ہفتے کو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا […]
لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ محکمہ کھیل کابجٹ2ارب روپے سے بڑھا کر7ارب 34کروڑ روپے کردیاگیاہے اور پنجاب میں ساڑھے 3برس کے دوران 318نئی سپورٹس فسیلٹیز بنائی ہیں جبکہ 70برس کے دوران پنجاب میں صرف 300سپورٹس فسیلٹیز بنیں۔ ہماری حکومت نے […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے۔ خطے کی بدلتی صورتحال کے تناظر میں پہلے سے زیادہ اتفاق، اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔ ہفتے کو انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ موجودہ […]