مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم آزاد کشمیر میں جدید تدریسی سہولیات کے حامل اداروں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں ہماری کوشش ہے کہ ہم آزاد کشمیر میں […]
مظفر آباد۔31مارچ (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے روایتی طریقہ علاج کی بجائے احتیاطی طبی علاج کے فروغ کیلئے ملک میں ڈاکٹروں کے قابل قدر انسانی وسائل سے فائدہ اٹھانے کیلئے موثر حکمت عملی وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیو م نیازی کا آزادکشمیر کے عوام کے لیے15سال بعد تاریخی رمضان پیکج کا اعلان۔ حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے رمضان المبارک میں فی من آٹا پر 400روپے کی سبسڈی دی جائیگی۔ وزیراعظم سردار […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے عوام کو عمران خان کے ویژن کے مطابق صحت کی تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائیں گے، عمران خان کی کمال مہربانی اور […]
کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کو ’شہباز گالی‘ کہہ دیا۔ سعید غنی نے کہ ’شہباز گالی‘ نے امریکی یونیورسٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان ملک کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔ […]
لاہور (پی این آئی) ق لیگ کے سینئر رہنما اور وزیر قانون پنجاب محمد راجہ بشارت ے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے لئے نمبر پورے ہو گئے ہیں۔ آج پنجاب میں بدلتی سیاسی صورتحال پر صوبائی وزرا کا اجلاس […]
کراچی (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے بڑی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ محکمہ داخلہ سندھ نے سندھ ہاؤس اسلام آباد کو سب جیل قرار دینے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار آج راولپنڈی میں وقار النساء کالج کو یونیورسٹی بنانے کا نوٹیفکیشن شیخ رشید کے حوالے کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی جانب سے آج وزارتِ اعلیٰ چھوڑنے کا امکان […]
واشنگٹن (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ان کی حکومت کے خلاف عالمی سازش کے حوالے سے امریکی حکام نے اپنی پوزیشن واضح کر دی ہے اور امریکی محکمہ خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں […]
کراچی (پی این آئی) محمکہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا، درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محمکہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ کراچی شہر میں آئندہ 24 […]