جس قوم کا لیڈر وزیراعظم عمران خان ہو وہ کبھی نہیں جھک سکتی، قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، عثمان بزدار بھی ڈٹ گئے

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان قوم کو آپ پر ناز ہے -جس قوم کا لیڈر وزیراعظم عمران خان ہو وہ کبھی نہیں جھک سکتی۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر […]

وزیراعظم ملک کے لئے سکیورٹی رسک ہے، عمران نیازی کی تقاریر پر پابندی لگائی جائے، شہباز شریف نے مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کے لئے سکیورٹی رسک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی اقتدار بچانے کے لئے پاکستان کو نشانے پر لے آئے ہیں، […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اہم ترین فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو یکم اپریل سے 15 اپریل تک برقرار رہیں گی۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق حکومت کو 33 ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرنا ہوگا۔ وزارت […]

معمولی جھگڑے پر مشتعل نوجوان نے کزن کو گولیاں مار کر لہولہان کر دیا

فیصل آباد (آئی این پی)معمولی جھگڑے پر مشتعل نوجوان نے کزن کو گولیاں مار کر لہولہان کر دیا، حملہ آور ہوائی فائرنگ اور دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گیا، ریسکیو1122 ٹیم نے مضروب کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال پہنچا دیا، پولیس مصروف تفتیش […]

گھریلو حالات سے تنگ دو خواتین سمیت 4 افراد کی خودکشی کی کوشش

فیصل آباد (آئی این پی)گھریلو حالات سے تنگ دو خواتین سمیت 4 افراد کا زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش، متاثرہ افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کروا دیا گیا،گھر والوں سے جھگڑ کر نورپورہ کی رہائشی 22 سالہ فاطمہ دختر شان، سمندری […]

پولیس کی کارروائی، 17 مقدمات میں 33 ملزمان کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد (آئی این پی) سی پی او غلام مبشر میکن کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں فیصل آباد پولیس کی گزشتہ روز کی کاروائی۔۔ پولیس نے منشیات 05 مقدمات درج کرکے 05 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے […]

یورپ کی پابندیوں کے خلاف پیوٹن نے سٹینڈ لے لیا، روسی گیس کی ادائیگی روبل میں کرنے کے احکامات پر دستخط کر دیئے

ماسکو(آئی این پی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یکم اپریل سے روسی گیس کی ادائیگی روسی کرنسی روبل میں کرنے کے احکامات پر دستخط کرد یئے۔پیوٹن کا کہنا ہے کہ غیرملکی کمپنیوں نے ادائیگیاں نہیں کیں تو معاہدے روک دیے جائیں گے۔روسی صدر نے امریکا […]

امریکا کی بھارت کو وارننگ، روس پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی پر سخت نتائج ہوں گے

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت کے دورے پر آئے ہوئے امریکی نائب قومی سلامتی کے مشیر دلیپ سنگھ نے نئی دلی کو وارننگ دی ہے اور کہا کہ امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر بھارت سمیت کسی بھی ملک کیلئے سخت نتائج ہوں گے۔دلیپ […]

عمران خان کی زباں بندی کرنی ہو گی، اس سے پہلے کہ یہ دنیا میں اس ملک کا مذاق بنا کر رکھ دیں، وزیراعظم کی تقریر پر مریم نواز کا ردعمل آگیا

لاہور (آئی این پی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل آگیا، ان کا کہنا تھا کہ یہ ہر روز ثابت کرتے ہیں کہ یہ اس کرسی کے قابل نہیں تھے۔ جمعرات کو ٹوئٹر پر ایک پوسٹ […]

عالمی نمائش 2020 ، پاکستان پویلین کشمیری گیلری میں سیاحت اور آئی ٹی میں چار مفاہمتی یاداشتوں ایم او یوز پر دستخط

دوبئی (پی آئی ڈی) عالمی نمائش 2020پاکستان پویلین کشمیری گیلری میں سیاحت اور آئی ٹی میں چار مزید مفاہمتی یاداشتوں ایم او یوز پر دستخط کرنے کے بعد ماہ کشمیر پر وقارانداز میں بین الاقومی سطح پر کشمیری مصنوعات کی تاریخی رونمائی کے بعد اختتام […]

سٹیٹ کمیشن آن دا سٹیٹس آف ویمن کا اجلاس ، چیئرمین ویمن کمیشن تہمینہ صادق خان، سیکرٹری ترقی نسواں سردار جاوید ایوب، ایڈیشنل سیکرٹری قانون زاہد راجپوت، سیکرٹری ویمن کمیشن رابعہ گیلانی کی شرکت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سٹیٹ کمیشن آن دا سٹیٹس آف ویمن کا اجلاس جمعرات کے روزمنعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین ویمن کمیشن تہمینہ صادق خان ، سیکرٹری ترقی نسواں سردار جاوید ایوب، ایڈیشنل سیکرٹری قانون زاہد راجپوت، سیکرٹری ویمن کمیشن و ڈائریکٹر ٹریننگ ترقی نسواں […]

close