ریلوے ٹریک پر دھماکہ، ٹرینیں روک لی گئیں، امدادی کارروائیاں جاری

سکھر (پی این آئی) سندھ کے شہر کوٹری میں ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے جس سے ریلوے پٹری ایک فٹ کا ٹکڑا ٹوٹ گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق دھماکے کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ہوگئی ہے جبکہ کچھ ٹرینوں کو […]

جہانگیر ترین اور اسحاق ڈار میں رابطہ، پنجاب میں تبدیلی کیلئے حکمت عملی فائنل کر لی گئی

لندن (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے بعد کی صورتحال میں لندن میں علاج کی غرض سے مقیم جہانگیر ترین کا گروپ بہت زیادہ سیاسی اہمیت کا حامل ہو چکا ہے۔ اس حوالے سے نواز […]

کون کس کا ایجنٹ ہے، سازش ہوئی، یہ چورن اب بکنے والا نہیں، ہمیں نہ نیا پاکستان چاہیے نہ پرانا، بلکہ وہ پاکستان جہاں ہمیں جینے کا حق ملے، اخترمینگل نے سٹینڈ لے لیا

اسلام آباد (آئی این پی)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے رہنما اختر مینگل نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی نیک نیتی کی وجہ سے آج اس مقام پر پہنچے، ان کا اپنا ہی بیٹ ان کی وکٹ کو لگ چکا ہے، […]

ایم کیو ایم اور پی ڈی ایم کا معاہدے کو “مہاجر برائے فروخت” معاہدہ قرار دے دیا گیا

کراچی (آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ا یم کیو ایم اور پی ڈی ایم کا معاہدہ ہوچکا ہے، نفیس لوگ حکومت سے الگ ہو چکے ہیں کیوں کہ یہ حکومت کے بغیر نہیں […]

عمران خان کو قتل کرنے کی سازش ہو رہی ہے، فیصل واوڈا نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

کراچی (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو قتل کرنے منصوبہ بنایا گیا ہے۔انہیں قتل کرنے سازش کی جا رہی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہاکہ وزیر […]

گرانفروشوں کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری، رمضان المبارک سے قبل ہی فروٹ کی قیمتوں میں اضافہ

ساہیوال (آئی این پی)رمضان المبارک سے قبل ہی فروٹ کی قیمتوں میں اضافہ ٗگرانفروشوں کی لوٹ مار کاسلسلہ جاری ٗفروٹ کی قیمتوں کو کنٹرو ل کیاجائے ٗشہریوں کا کمشنر سے مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کی آمد پر گرانفرشوں نے کمر کس لی ہے۔ […]

عمران خان نے پنجاب میں جس بری طرح سے سرنڈر کیا، وزیر اعظم نے کشمیر، افغانستان پر کمزوری، بزدلی دکھائی، سابقہ اتحادی جماعت کی کڑی تنقید

لاہور(آئی این پی)نائب امیر جماعت اسلامی، مجلس قائمہ قومی، سیاسی، انتخابی اُمور کے صدر لیاقت بلوچ نے جماعت اسلامی صوبہ شمالی پنجاب کی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم اعتماد تحریک کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے جو […]

ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی عثمان بزدار سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی وزراء،مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری سمیت منتخب نمائندوں نے ملاقات کی،جس میں باہمی دلچسپی کے امور اورسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع پر […]

جینا مرنا پارٹی او رعوام کیساتھ، جب تک سانس میں سانس ہے وزیراعظم عمران خان کا ساتھ نبھاؤں گا، عثمان بزدار کا دبنگ اعلان

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جب تک سانس میں سانس ہے وزیراعظم عمران خان کا ساتھ نبھاؤں گا۔ کپتان کے عوامی خدمت کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھایا۔میرا جینا مرنا اپنی پارٹی او رعوام کے […]

بلوچستان کے بڑے شہر میں بلدیاتی انتخاب کا شیڈول جاری نہ کرنے کی وجہ سامنے آ گئی

کوئٹہ (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سیدداؤد آغا نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا مگر کوئٹہ میں حلقہ بندیوں میں رد وبدل کے باعث انتخابات کا اعلان نہیں کیاگیا جو […]

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ کب ہو گی؟

کوئٹہ (آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے اعلا میہ کے مطابق بلوچستان کے کو ئٹہ اور لسبیلہ کے علاوہ دیگر اضلا ع میں ریٹرننگ افسران پبلک نوٹس 11اپریل کو جاری کریں گے جبکہ […]

close