پرویز خٹک کا خصوصی مشن، لاہور جانے کی تیاری پکڑ لی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع پرویز خٹک نے لاہور کی تیاری پکڑ لی ہے جہاں آج شام ان کی ترین گروپ کے ناراض ارکان سے ملاقاتوں کا امکان ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے باخبر ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کے آج شام […]

وزیراعظم عمران خان کی تقریر کے دوران بکرے کا صدقہ، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی گزشتہ رات کی تقریر کے دوران ان کے چاہنے والوں نے بکرے کا صدقہ دیا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وزیر اعظم عمران خان […]

وزیراعظم عمران خان پر حملے کا منصوبہ، وزیر اعظم کی سکیورٹی بڑھا دی گئی، فواد چوہدری کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان پر حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے جس کے بعد وزیراعظم کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے سماعت رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انکشاف […]

قائم مقام امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کی دفتر خارجہ طلبی، دہمکی آمیز خط پر شدید احتجاج، احتجاجی مراسلہ تھما دیا گیا

اسلام آباد (پی ٹی آئی) پاکستان کو دی جانے والی دھمکی کے بعد جس کا ذکر کل شام وزیراعظم عمران خان نے اپنی تقریر میں کیا، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دھمکی آمیز خط پر پاکستان نے قائم مقام امریکی ڈپٹی چیف آف مشن […]

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پی ٹی آئی پہلے نمبر پر

پشاور (پی این آئی) بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پیچھے رہنے کے بعد خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی پہلے نمبر پر آ رہی ہے۔ بلدیاتی انتخابات جو گزشتہ روز منعقد ہوئے ان کے نتائج سامنے آنے کا […]

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن نے نووا گروپ کی مارکیٹنگ کے حقوق حاصل کر لیے

لاہور (پی این آئی) ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کو ملک بھر میں نووا گروپ کے پراجیکٹس کے حقوق حاصل ہوں گے اس مقصد کے لیے ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور اور نووا گروپ کے درمیان معاہدے پر دستخطوں کی […]

پاؤں پڑنے، رونے دھونے اور منتیں ترلے کر نے سے کرسی نہیں بچے گی، وزیر اعظم کی تقریر پر سخت ترین تبصرہ

کوئٹہ (آئی این پی)پا کستان ڈیمو کریٹک موومنٹ پی ڈی ایم کے ترجما ن حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پاؤں پڑنے،رونے دھونے اور منتیں ترلے کر نے سے عمران نیازی کی کرسی نہیں بچے گی،آپ کی بادشاہت اور غلط بیا نی نے پاکستان کو […]

پاکستان کے سیاسی بحران پر چین نے بھی خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر چین نے کہا ہے کہ وہ عدم مداخلت کے اصول پر عمل پیرا ہیں اور امید ہے پاکستان میں تمام جماعتیں استحکام کے لیے کام کریں گی، چینی دفتر خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے بریفنگ […]

پی ٹی آئی کی سابقہ اتحادی جماعت نے نئے عام انتخابات کا مطالبہ کر دیا

لاہور/دیرپائن (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نئے الیکشن ہی مسائل کا حل ہیں، مجوزہ قومی حکومت یا پی ٹی آئی کا تسلسل مزید بحرانوں کو جنم دے گا۔ 22کروڑ عوام کو ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار […]

عمران خان آپ ایک وقت میں قومی کھلاڑی تھے، عوام کو اسپورٹس مین اسپرٹ کا پیغام بھیجیں، مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو میرا واضح پیغام ہے کہ اب ان کے لئے کوئی محفوظ راستہ نہیں ہے۔ ان کے لئے نہ کوئی این آر او ہے، نہ ایمنسٹی اور نہ کوئی […]

ترین گروپ کا اجلاس، پرویز الہٰی کی حمایت پر غور، اندرونی کہانی باہر آ گئی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین گروپ کے اجلاس میں مسلم لیگ ق کے رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہٰی کی حمایت سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترین گروپ کا اسحاق خاکوانی کی رہائش گاہ […]

close