70فیصد اضافے کے بعد تجارتی خسارہ 35 ارب 93 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ، درآمدات و برآمدات کے ہوشربا اعداد وشمار سامنے آ گئے

اسلام آباد(آئی این پی)ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کی نسبت رواں مالی سال کے دوران تجارتی خسارے میں 70فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے مارچ تک تجارتی خسارہ 35ارب 93کروڑ ڈالر […]

معاملہ اب تحریک عدم اعتماد کا نہیں ملکی سلامتی کا ہے، آصف زرداری کے سخت وار

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ معاملہ تحریک عدم اعتماد کا نہیں اب ملکی سلامتی کا ہے، عمران خان ایک خط کے پیچھے چھپنے کی کوشش کررہے ہیں، اس خط سے […]

تقررو تبادلوں اورٹھیکوں میں خاتون اول کی دوست فرح کے کردار پر پنجاب حکومت نے پوزیشن واضح کر دی

لاہور(آئی این پی) سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے علیم خان کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ علیم خان نے بزدار حکومت پر بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگائے جس میں کوئی صداقت نہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان وزیراعلی […]

لوٹے اور ضمیر فروش اپنے محلوں، گلیوں میں ذلیل ہوں گے، ایک خاتون نے 23 کروڑ میں اپنا ضمیر بیچا، پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ غلامی سے آزادی کی جنگ لڑنے والے ہمارے کپتان کی زندگی کو خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ترکی میں لوگ جمع ہو کر عمران خان کی زندگی کے لیے دعائیں کر رہے […]

عمران خان کی حکومت ختم ہو گئی اور وہ خوشیاں منا رہا ہے، بلاول بھٹو نے مذاق بنا دیا

سکھر(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹونے کہا کہ عمران خان کی حکومت ختم ہو گئی اور وہ خوشیاں منا رہا ہے، اسے اندازہ ہی نہیں کہ اس کے ساتھ ہوا کیا ہے، یہ وہی عمران ہے جس نے مہنگائی کا سونامی کھڑا […]

غیر جانبدار ہونا کافی نہیں، سکیورٹی ادارے اپنی پوزیشن واضح کریں، مولانافضل الرحمان نے مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سکیورٹی اداروں کو پوزیشن واضح کرنے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ یہ […]

چیف الیکشن کمشنر پریس فاؤنڈیشن نے وائس چیئرمین پریس فاؤنڈیشن کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سیکرٹری اطلاعات/چیف الیکشن کمشنر پر یس فاؤنڈیشن محترمہ مدحت شہزاد نے وائس چیئرمین پریس فاؤنڈیشن کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔مطابق شیڈول کاغذات نامزدگی07اپریل 2022بروز جمعرات 02بجے دن وصول کیے جائینگے۔جانچ پڑتال /اعتراضات واپس کا غذات 2:30بجے دن ہونگے۔ پولنگ […]

محتسب آزاد کشمیر نے تعمیر کمیونٹی ہال کہوٹہ، عدم فراہمی ریکارڈ پر مہتمم تعمیرات عامہ عمارت کو طلب کر لیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) محتسب آزادجموں و کشمیر نے تعمیرکمیونٹی ہال کہوٹہ،عدم فراہمی ریکارڈ کی بناء پر مہتمم تعمیرات عامہ عمارت کو طلب کر لیا۔ محتسب آزادجموں وکشمیر کے دورہ حویلی کے دوران صدر انجمن تاجران حویلی نے کمیونٹی ہال کی عدم تعمیر کے بارہ […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آٹے کی قلت کا نوٹس لے لیا

اسلام آبا د (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آٹے کی قلت کا سخت نوٹس لے لیا۔وزیراعظم نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری خوراک کو آٹے کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے فوری اقدامات کی […]

عربی زبان فصاحت وبلاغت میں اپنا ثانی نہیں رکھتی، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا مائدہ عفان کی کتاب ادب و سماوی کی تقریب پذیرائی سے خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ قرآن مجید دنیا کا سب سے بڑا ادبی شاہکار ہے۔عربی زبان فصاحت وبلاغت میں اپنا ثانی نہیں رکھتی۔ نزول قرآن کے بعد عہد نبویؐ کے سکہ بند شعرا بھی پکار […]

صدر آزاد کشمیر نے ہائی کورٹ آزاد کشمیر کے سینئر ترین جج جسٹس محمد حبیب ضیاء قائمقام چیف جسٹس ہائی کورٹ آزاد جموں وکشمیر کے عہدے کا حلف لے لیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے سینئر ترین جج جسٹس محمد حبیب ضیاء سے آج یہاں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں قائمقام چیف جسٹس ہائی کورٹ آزاد […]

close